اگر سیٹلمینٹ کی اندرونی خبر آپ جناب کے پاس ہے تو سیٹلمینٹ کے وقت سائن ہوئے ڈاکومینٹ کی کاپی بھی آپ جناب کو دی گئی ہو گی تاکہ سند رہے . اب ہوائی قلعے بنانے کی بجائے سیٹلمینٹ کی کاپی دکھا دی ہوتی تو ہم ضرور مان لیتے
لیکن کیا کریں سب کو پتا ہے کہ یہ بھی آپکی روزانہ کی بک بک سے زیادہ کچھ نہیں