جو سندھی عوام کا خون نچوڑ کر اربوں کا مال و دھن ذخئیرہ کر رکھا ہے اب اس سے اگلے الیکشن سے پہلے امیج بلڈنگ کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ ہے- جلسہ جلوس مین تو اتنے لوگ آتے ہیں کہ میڈیا پر انہیں دکھاتے شرم اتی ہے- اب غیر ممالک سے ٹکٹیں اور ہوتلوں میں اللے تللے کروا کر انکے سامنے اپنے چھوٹے بلاول کی ایک ایکشن سے بھر پور تقریر- بہنون کی بچگانہ اور سوفومورک ٹویٹس اور یقیناٗ سندھ ھکومت کو تیکسوں پر موٹے ہوے صھافی مسخروں کے تبصرے- بس پورا پیکج ہے مگر سبھی جاننتے ہیں پی پی ایک ناکارہ غیر ضروری اور بوسیدہ جماعت ہے- یہ اب کسی طور اپنے بل کھڑے ہونے کے قابل نہیں- سندھی عوام بھی انشا ا للہ جلد ان کی غلامی کا طوق اتار پھینکیں گےـ
ہم بس نظر رکھیں گے کہ پارٹی کے جلسے کے بہانے سندھ حکومت کا کتنا مال اچک لیتے ہیں – کہ چور چوری سے جاے ہیرا پھیری سے نہیں