گلگت کا پر امن علاقہ ہماری روایتی گندی سیاست کی نظر ہونے لگا یہ یقینا سب کچھ طے ہو گا یہ پیغام ہے جو اپنا انٹرنشنل پاکستان مخالف قوتوں کو دیا جا رہا ہے اس میں پیپلز پارٹی بھی شامل ہے کہ ہمارا ساتھ دو ہم تمہارے مفادات کا خیال کریں گیں جی بی میں
عمارتیں اور گاڑیاں نذر آتش کرنے پر اور اپنے کارکنان کو کنٹرول نہ کر سکنے پر مقدمہ پی پی "چیر بچہ " بلاول پر کیا جائے ...نہ صرف نقصان کا ازالہ بلکہ اسے چار مہینے اندر بھی کر دیا جائے...گلگتی قیدی تو ابھی سے بھنگڑے ڈال رہے؟..پتا نہیں کس بات پر اتنے خوش ہیں؟
?
بلاول دھمکیوں میں اس حد تک جائے گا امید نہ تھی شنید تو یہی تھی کہ چلاو گھراو کے لیئے ملا فضلو نے ایک ٹیم تیّا ر کر رکھی ہے ۔ مگر بلاول بازی لے گیایا کسی مقامی کو اکسایا گیا، پی ڈی ایم اپنا شوق پورا کر لے ، نہ حکومت دبے گی، نہ فوج دھوکے میں آ ّئے گی اور نہ ہی مودی وغیرہ مدد کو ّ پہنچیں گے ۔۔ لے دے کے مالک اور کاشف عباسی جیسے بد دیانت مسخرے بچے ہیں، انہی کی کیمپیئں سے ہی ملک دشمنی کر دیکھو

ان کی حرکتوں سے ان شاءاللہ جی بی پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگا وہاں لوگوں شرح خواندگی 98 فی صد ہے لوگ بہت جلد اپنے معمالات سنوار لیں گیں بلکہ مجھے تو لگتا ہے انہوں نے گلگت کی عوام سے بدلہ لینے کی کوشش کی ہے کیونکہ ان حرکتوں سے وہاں کا ٹوریزم متاثر ہوگا اور وہ لوگ یہ نقصان برداشت نہیں کر سکیں گیں گلگتی لوگوں کا سب کچھ ہی ٹو ریزم پر ہے نا وہاں کوئی فیکٹریں ہیں نا انڈسٹریاں
All footages are there..arrest these peoples and Thiers handlers..and give them ever lasting lesson that no body dare to do this in GB..After PTI form Gov..don't spare them..