Advertisement

پیپلزپارٹی اور ن لیگ 90 کی دہائی میں واپس جانا چاہتی ہیں:نعیم اشرف بٹ


"ایک اہم شخصیت کے بقول، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حالیہ چپقلش اس لیے ہے کہ یہ دونوں 90 کی دہائی میں واپس جانا چاہتے ہیں، اسے پیچھے دھکیلا جائے اور یہ چاہتے ہیں کہ کسی بھی طریقے سے پی ٹی آئی کو دبایا جائے اور یہ پھر سے باریاں لے سکیں۔ ان دونوں جماعتوں کی سیاسی حالت کافی خستہ ہے، یہ دونوں کسی بھی طرح اپنا سیاسی ریوائیول چاہتے ہیں، یہ بیانیہ بنانا چاہتے ہیں اور وہ بن نہیں رہا"۔نعیم اشرف بٹ
Loading X post…
Open original post on X


​