- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"اگر پیپلز پارٹی ان نظام کو بالکل غیر قانونی نظام سمجھتی ہے تو آئینی عہدے (صدر پاکستان، گورنرز، چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے) بھی نہیں لینے چاہیے تھے۔ لوگ جانتے ہیں کہ آپ بھی اس نظام کا حصہ ہیں۔ اگر آپ ن لیگ کو دھاندلی کے نتیجے میں آئی جماعت سمجھتے ہیں تو آپ نے انہیں سپورٹ کیا، سہارا دیا اور خود بھی فائدے لیے۔ یہ کہہ کر کہ ہم وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں، یہ امپریشن نہیں دیا جا سکتا کہ آپ اس نظام کا حصہ نہیں ہیں۔ بلاول جتنی مرضی جارحانہ تقریریں کریں، صدر زرداری خود کو اس نظام سے علیحدہ نہیں کرنا چاہتے، وہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، وہ آج کی اسٹیبلشمنٹ سے حالات خراب نہیں کرنا چاہتے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فوج اور شہباز شریف میں کسی قسم کی دراڑ نہیں، دونوں کے درمیان ورکنگ ریلیشن بہت زبردست ہے، اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی بھی مدد حاصل ہے۔"- منیب فاروق
"میاں صاحب بڑے وضع دار ہیں، زرداری صاحب بڑے زیرک سیاست دان ہیں، ن لیگ کا تیس سال کا تجربہ ہے ۔۔۔ یہ صفات آپ نے سنی ہونگی ۔۔۔اب اس تجربے، زیرک پنے اور وضع داری کا اچار ڈال لیں"۔ شفاء یوسفزئی
Loading X post…
Open original post on X"میاں صاحب بڑے وضع دار ہیں، زرداری صاحب بڑے زیرک سیاست دان ہیں، ن لیگ کا تیس سال کا تجربہ ہے ۔۔۔ یہ صفات آپ نے سنی ہونگی ۔۔۔اب اس تجربے، زیرک پنے اور وضع داری کا اچار ڈال لیں"۔ شفاء یوسفزئی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





