Advertisement

پیپلزپارٹی،ن لیگ کا اسی تنخواہ پر "ملک وقوم "کیلئے اکٹھے چلنے کا اعلان


پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا "اسی تنخواہ" پر "ملک وقوم "کیلئے اکٹھے چلنے کا اعلان۔۔
"آپ کا بیانیہ ہے کہ یہ فارم 47 کی حکومت ہے، پیپلزپارٹی بھی یہی کہہ رہی ہے"- حامد میر۔۔
"اب پیپلزپارٹی کو چاہئے کہ وہ سارے عہدوں (صدر،چیئرمین سینٹ، گورنرشپ، ڈپٹی اسپیکر)سے استعفے دے اور ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھے"-بیرسٹر علی ظفر۔۔
"ہمارا حکومت کو سپورٹ کرنے اور انکے ساتھ بیٹھنے کا ایک ہی مقصد اور مجبوری ہے اور وہ ہے پاکستان"- ناصرحسین شاہ۔۔
"انشاءاللہ یہ اسی تنخواہ پر ہمارے ساتھ اور ہم انکے ساتھ مدت ختم ہونے تک کام کریں گے"- بیرسٹر دانیال
Loading X post…
Open original post on X

"الیکشن ختم ہونے کے بعد یہ آپس میں عہدے بانٹ لیں گے جیسے گلگت بلتستان میں کیا۔ آپ نے ڈبلیو ڈبلیو ایف ریسلنگ دیکھی ہے، اس میں ایک دوسرے کے سامنے یہ باتیں کررہے ہوتے ہیں کہ میں تیرا یہ کردوں گا، میں تیرا وہ کردوں گا، اسکے بعد دیکھنے کی حد تک لڑائی ہورہی ہوتی ہے، لڑائی ہوتی نہیں بلکہ ایک فکس میچ ہوتا ہے، اسے کہتے ہیں نورا کشتی"- سینیٹر ہمایوں مہمند
Loading X post…
Open original post on X


مسلم لیگ (ن) خیراتی مینڈیٹ والی جماعت ہے، اس کے منہ سے الیکشن اور ووٹوں کی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔شرجیل میمن
​