- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
حکومت بندوق کی نوک پر آئی۔ نواز شریف جمہوریت کا چیمپیئن بنتا تھا، 'ووٹ کو عزت دو' کا نعرہ لگاتا تھا۔ شہباز شریف میرا دوست ہے، سخت باتوں پر ناراض ہو جاتا ہے۔ پیسوں اور بندوق کے زور پر قابو کر کے حکومت بنائی گئی۔
عمران کا جرم کیا ہے؟ یہی کہ وہ الیکشن جیت چکا ہے۔ جیل میں ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک ہو رہا ہے۔ ان کے بیٹوں، بہنوں کو ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ ملاقاتیوں کو اس گرمی چھ چھ گھنٹے انتظار کرایا جاتا ہے جب وہ پسینہ میں شرابور ہوجاتے ہیں تو ایک بندہ آ کہ کہہ دیتا ہے کہ کرنل کا حکم ہے کہ ملاقات نہیں ہوسکتی۔محمود خان اچکزئی
کہا جاتا ہے پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، میں کہوں گا کہ پاکستانی اس قلعے میں قید ہیں، محمود خان اچکزئی
عمران کا جرم کیا ہے؟ یہی کہ وہ الیکشن جیت چکا ہے۔ جیل میں ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک ہو رہا ہے۔ ان کے بیٹوں، بہنوں کو ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ ملاقاتیوں کو اس گرمی چھ چھ گھنٹے انتظار کرایا جاتا ہے جب وہ پسینہ میں شرابور ہوجاتے ہیں تو ایک بندہ آ کہ کہہ دیتا ہے کہ کرنل کا حکم ہے کہ ملاقات نہیں ہوسکتی۔محمود خان اچکزئی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Wv3Nw24H/Mahmood-Khan-Achakzai-3.jpg
Last edited by a moderator:





