Advertisement

پٹواریو! ہُن ایس جوان دا کی کرنا اے؟؟ من لؤ کہ خان امر ہو گیا اے

Advertisement
Advertisement
تسی آپے ھوسو 😡
happy-little-boy.jpg
 

کمپیوٹر پر فیک وڈیو بنانے والے کا پوچھ رہے ہیں ڈاکٹر صاب؟
ابے تاریخ کے نادر نمونوں،

عقلبندوں، ڈاکٹر صاحب بلکل اپنی جگہہ پر او آئی، یعنی اوریجنل انٹیلیجنس ہیں۔
تم صرف اے آئی بوٹ کی طرح یہ چیک کرنے بیٹھے ہو کہ یہ اوریجنل ویڈیو ہے یا نہیں

ہم یہ دیکھتے ہیں کہ جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی، اس نے اپنے طور پر بلکل ویسے ہی مجسّمہ بنا لیا
یہ اہم نہیں کہ اسکے ہاتھ میں پنسل تھی، ہتھوڑی تھی، برش تھا، قلم تھا، یا یہ اے آئی بنانے والا سوفٹ وئیر۔

مجسّمہ تو بنایا گیا؟ ورچوئل بھلا ورچوئل ہو، اسکے پیچھے سوچ اوریجنل ہونی چاہییئے۔
اور وہ یہی ہے، جو کہ اس تھریڈ کا عنوان بالا ہے۔
​