Advertisement

پٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم


اگر قلت پیدا ہوگئی تو پٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں80 فیصداضافہ ہوا، لیکن ہمارے ہاں صرف 50 فیصد اضافہ کیا گیا، ایک ذمہ دار وزیراعظم کے طور پر شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت کے آگے بند باندھا ہے، وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک

سردیاں آ رہی ہیں، قطر سے ایل این جی گیس نہیں آ رہی، شہباز شریف اقوام متحدہ جانے سے پہلے کہہ کے گئے ہیں کہ پوری تیاری کریں، 30 ملین ڈالر کا جہاز اگر 100 ملین ڈالر کا بھی لینا چاہتے ہو تو لاکر عوام کو مہیا کرو تاکہ لوگوں کو سردیوں میں کوئی پریشانی نہ ہو، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Establishment is using retards to float their sick messages

Chances are Shahbaz sharif might not return from his fake UN trip..and nawaz and Maryam May go to London in the guise of discussions.