Advertisement

پٹرولیم بم گرانے پر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

"اس گروہ سیاست کاراں کا کہنا تھا کہ اسے معیشت کا بہت پتا ہے۔ اسی بل بوتے پر آسمان سے اس نے حکومت مانگی تھی جو عطا کر دی گئی۔ اب نہ معیشت ہے نہ حکومت بس ایک ہڑبونگ ہے۔ یہ لوگ حضرت قائد اعظم کے عہد میں ہوتے تو انہیں کان پکڑوا دیے جاتے۔ اس عہد میں انہیں مدبری کا دعوی ہے" ۔حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X

الٹا کچھ دانشور کہ رہے ہیں کہ ان حالات میں امریکہ کی طرح گھر کے تمام افراد کو کام کرنا پڑے گا۔ یعنی ہمیں اشرافیہ کی عیاشیوں کو برقرار رکھنے کیلئے پورے خاندان سمیت بازار میں آنا ہوگا لیکن انہوں نے کچھ نہیں کرنا۔ بھائی امریکہ میں اشرافیہ اس طرح عوام کے پیسے پر عیاشیاں نہیں کرتی۔ ریاض الحق
Loading X post…
Open original post on X

"حکومت نے 3 ہفتوں میں پیٹرول کی قیمت میں 71 فیصد اور لیوی (ٹیکس) میں 80 فیصد سے زائد اضافہ کیا ہے۔ اب یہ حکومت کچھ اور نہ سہی تو کم از کم ٹیکس کی مد میں تو عوام کو ریلیف دے سکتی تھی۔ لیکن نہیں اپنی شاہ خرچیاں کم نہیں کرنی"۔ کامران یوسف
Loading X post…
Open original post on X

"پاکستان کی 78 سالہ تاریخ کی بدترین گورننس،پرفارمنس والی حکومت اور جعلی حکومت، مطلب شہباز حکومت کو دونوں ہاتھوں سےسلام"۔ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X


میں نے ابھی پاکستان کے فیصلہ سازی کے حلقوں میں گہرے اثر و رسوخ رکھنے والی تین اہم شخصیات سے بات کی۔ ان میں سے ہر ایک نے پورے اعتماد کے ساتھ ایک ہی بات کہی: “عوام پیٹرول کی قیمتوں میں اس بڑے اضافے پر چند دن شور مچائیں گے، پھر آگے بڑھ جائیں گے۔”۔سینیئر صحافی نصرت جاوید
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement