- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xپوڈ کاسٹر ریحان طارق کو لاہور ایئرپورٹ سے این سی سی آئی اے نے حراست میں لے لیا
ریحان طارق رات ایک بجے بعد لندن سے لاہور ائیر پورٹ پہنچے تھے
ریحان طارق کو ائیر پورٹ پر روکا گیا، این سی سی آئی اے کے اہلکار آئے اور انکو اپنے ساتھ لے گئے، قریبی عزیز
ترجمان این سی سی آئی اے معاملہ پر موقف دینے سے گریزاں
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





