- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان سے کیوں نہیں ملنے دیا جا رہا: منصور
مجھے نہیں پتا جب میں جیل میں تھا مجھے صرف بیوی اور بچے ملتے تھے: خواجہ
ان کی بیوی جیل میں ہے بہنوں کو ملنے دیا جانا چاہیے: منصور
دیا جانا چاہیے اگلے پروگرام میں پوچھ کر بتاؤں گا کیوں نہیں ملنے دیتے: خواجہ
وزیراعلی کو بھی اجازت ہونی چاہیے: منصور
وزیراعلی کا کوئی تعلق نہیں: خواجہ
آپ تیس تیس پنتیس پنتیس لوگ نواز شریف سے ملتے تھے: منصور
ہم پہلے دس جاتے تھے پھر پانچ جاتے تھے اسلام و علیکم اور وعلیکم اسلام کہتے تھے سیاست کی بات نہیں کرتے تھے: خواجہ
میں یہ بات کیسے مان سکتا ہوں: منصور
میں بھی جاتا تھا میاں صاحب سے ملنے صرف خوشگوار باتیں کرتا تھا سیاست پر بات نہیں کرتا تھا؛ خواجہ
ایک فیڈرل سیکرٹری اگر اسلام آباد سے بلوچستان جا سکتا ہے تو جج کیوں نہیں جا سکتا ؟ خواجہ آصف
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ جج بھی جائیں گے؟ منصور
مجھے نہیں پتہ" خدا کی قسم "میں تو جانتا ہی نہیں مجھے تو پتہ ہی نہیں کہ ان کا کوئی رولا ہے !خواجہ آصف
مجھے نہیں پتا جب میں جیل میں تھا مجھے صرف بیوی اور بچے ملتے تھے: خواجہ
ان کی بیوی جیل میں ہے بہنوں کو ملنے دیا جانا چاہیے: منصور
دیا جانا چاہیے اگلے پروگرام میں پوچھ کر بتاؤں گا کیوں نہیں ملنے دیتے: خواجہ
وزیراعلی کو بھی اجازت ہونی چاہیے: منصور
وزیراعلی کا کوئی تعلق نہیں: خواجہ
آپ تیس تیس پنتیس پنتیس لوگ نواز شریف سے ملتے تھے: منصور
ہم پہلے دس جاتے تھے پھر پانچ جاتے تھے اسلام و علیکم اور وعلیکم اسلام کہتے تھے سیاست کی بات نہیں کرتے تھے: خواجہ
میں یہ بات کیسے مان سکتا ہوں: منصور
میں بھی جاتا تھا میاں صاحب سے ملنے صرف خوشگوار باتیں کرتا تھا سیاست پر بات نہیں کرتا تھا؛ خواجہ
Loading X post…
Open original post on Xایک فیڈرل سیکرٹری اگر اسلام آباد سے بلوچستان جا سکتا ہے تو جج کیوں نہیں جا سکتا ؟ خواجہ آصف
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ جج بھی جائیں گے؟ منصور
مجھے نہیں پتہ" خدا کی قسم "میں تو جانتا ہی نہیں مجھے تو پتہ ہی نہیں کہ ان کا کوئی رولا ہے !خواجہ آصف
Loading X post…
Open original post on X





