Advertisement

پولیس کو باقاعدہ نفسیاتی تربیت کی ضرورت ہے، فواد چودھری

پولیس کو باقاعدہ نفسیاتی تربیت کی ضرورت ہے، ان کو انسان بنانے کی ضرورت ہے۔ سارا دن Criminals میں رہ کر آدھی پولیس ویسے ہی Criminal ہو گئی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

ابھی حکومت وقت لے رہی ہے کہ ان کی آئندہ کی حکمت عملی کیا ہوگی، رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ 8 فروری گزر جائے اس کے بعد مذاکرات کا بتائیں گے،8 فروری کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس کے بعد احتجاج نہیں ہوگا،اب ان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ تلخیاں کم کرنی ہیں یا زیادہ،فواد چودھری

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Siraf police ko nhai, army ko aur iskay supporters jis may jahil aur baygherat chuthwari bhi shamil hain inko ko bhi nafsiyati tarbiyat ki zaroorat hay.