Advertisement

پولیس نے صحافی اسرارراجپوت کو اسکی ڈیلیٹڈ ٹویٹ پر گرفتار کرلیا

آئی جی پنجاب کو سول اعزاز ملنے پر تنقید کیوں کی؟ صحافی اسرار راجپوت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق اسرار راجپوت پر مقدمہ سادات کالونی میں امام بارگاہ پر حملے کی جھوٹی خبر کی بناء پر درج کیا گیا۔ لیکن وہ ٹویٹ اسرار ڈیلیٹ کر کے تھے تو ایسی تیزی کی کیا ضرورت تھی؟ پرانا سکور سیٹ کرنے کے علاؤہ کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ اسرار راجپوت کو فوری رہا کیا جانا چاہیے۔
Loading X post…
Open original post on X

آئی جی پنجاب کو سول ایوارڈ ملنے پر تنقیدی پوسٹ کرنے والے کرائم رپورٹر اسرار راجپوت پر ان کی ڈیلیٹ کی ہوئی ایک دوسری پوسٹ پر مذہبی منافرت سمیت سنگین دفعات کے تحت راولپنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا
Loading X post…
Open original post on X

ایک ٹویٹ جس کو بنیاد بنایا گیا کو کراس چیک کرنے کے بعد اسرار راجپوت نے خود ڈلیٹ کر کے معذرت بھی کر لی تھی
Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد کے صحا فی اسرار احمد راجپوت کو مبینہ طور پر آئی پنجاب پر تنقید کے جرم میں قانونی تقا ضے پورے کیے بغیر گرفتار کیا گیا، کیا اب توہین آئی جی لگا کر صحافیوں کو پکڑنے اور سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے؟ میں فی الفور رہا ئی کا مطالبہ کرتا ہوں،اسرار احمد راجپوت ایک زبردست ساکھ اور شہرت رکھنے والے بے باک سینئرصحا فی ہیں، ایسے غیر آئینی ہتھکندوں سے انہیں پابند سلاسل رکھنا بنیادی انسانی حقوق اور آزادی اطہار رائے کے خلاف ہے
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
جی ایچ کیو اتنی محنت کررہا ہے لوگوں کو سمجھانے میں کہ قانون نام کی کسی چیز سے انکو ڈر نہیں۔