پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی محمد فہیم کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات کے حوالے سے فیصلہ ایک ہفتہ بھی برقرار نہ رہ سکا۔صوبائی حکومت کابینہ سے منظور شدہ مسودہ ایوان میں پیش نہیں کریگی
انہوں نے مزید کہا کہ پولیس افسران کی مشاورت سے تیار ایک اور مسودہ اب کابینہ سے منظور کرایا جائیگا
Loading X post…
Open original post on Xخیبرپختونخوا حکومت کا یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب پولیس افسران نے خیبرپختونخوا حکومت کا مسودہ مسترد کردیا جس میں وزیراعلٰٰی خیبرپختونخوا کو آئی جی سے اختیار واپس لیکر ڈی پی اوز اور اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کی ذمہ داری دی گئی تھی
مگر بعدازاں صوبائی حکومت نے اپنا ہی منظور شدہ مسودہ ایوان میں پیش کردیا۔
اس پر صحافی محمد فہیم کا کہنا تھا کہ عوامی دبائو کام کرگیا خیبر پختونخوا حکومت نے آج اسمبلی کارروائی میں اضافی فہرست شامل کرکے اپنا منظور شدہ مسودہ ایوان میں پیش کردیا پولیس افسران کا مسودہ فائل تک محدود رہ گیا
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/gandpah11ih2.jpg
Advertisement





