- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
اڈیالہ جیل، بیریئر ہٹانے اور کارسرکار میں مداخلت کا کیس، ایمان مزاری کا عدالت میں ریکارڈ کروایا گیا 342 کا بیان سامنے آگیا، ایمان مزاری نے بیان میں کہا کہ سارا بیان احتجاجاً جمع کروا رہی ہوں،کرکٹ ٹیم اس روٹ سے گزر ہی نہیں رہی تھی، پولیس نے خود بتایا ٹیم دوسرے راستے سے جا چکی ہے، سڑک کی عارضی بندش کا پولیس کے پاس کوئی قانونی میجسٹریٹ آرڈر موجود نہیں تھا، ہمیں بطور وکیل انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچنا تھا، 15 منٹ انتظار کے بعد سڑک کھلنے کی درخواست کی،
غیر قانونی سڑکوں کی بندش سے شہریوں کی نقل و حرکت کے آئینی حقوق متاثر ہوتے ہیں،میں نے پولیس سے صرف یہ کہا تھا کہ یہ سڑک کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہے، اگر بیریئر ہٹانے سے سیکیورٹی کا خطرہ تھا تو پولیس نے وہاں سے گزرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو کیوں نہیں روکا،؟ پراسیکیوشن نے جان بوجھ کر ویڈیو کی اصل ٹرانسکرپٹ چھپائی کیونکہ وہ ان کے جھوٹ کا پردہ فاش کرتی ہے،
بغیر یونیفارم پولیس اہلکار ابراہیم نے مجھ پر لوہے کا بیریئر پھینکا جس سے میں زخمی ہوئی، ایمان مزاری شوہر نے مجھے زدوکوب اور جسمانی نقصان سے بچانے کے لیے دفاعی قدم اٹھایا،پمز ہسپتال کی میڈیکل رپورٹ ثبوت کے طور پر عدالت میں جمع کروا دی ہے،پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا کوئی ثبوت ریکارڈ پر موجود نہیں، واقعے کے بعد پولیس اہلکار نے پولیس کے رویے پر مجھ سے معافی بھی مانگی تھی، ایمان مزاری کا بیان

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: