- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پولیس افسران سخت کٹہرے میں آگئے۔۔!!
پولیس افسران کی شیر افضل مروت کو کال 5 لاکھ کی آفر کا انکشاف..!!
اسلام آباد پولیس افسران کی جانب سے علی محمد کو مبینہ غیر قانونی حراست میں رکھنے کیخلاف کیس میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ایس ایچ او سیکرٹریٹ سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی میں آج شیر افضل مروت جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں پیش ہوئے!
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا بتائیں کہ کہاپولیس آفیسرز گرفتار ہو چکے ہیں؟
پولیس آفیشلز کے لئیے جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم بنا دی ہے،پولیس افسران کی شناخت کے لئیے درخواست گزار کو بلایا تھا وہ نہیں آئے،ڈی ایس لیگل
پولیس افسران نے بندہ اٹھایا اسکی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے،شناخت پریڈ کی ضرورت ہی نہیں ہےاغواہ برائے تاوان ایک سنگین مسئلہ ہے،ایس ایچ او سیکرٹریٹ اور ایس ایس پی سمیت دیگر افسران اپنے عہدوں پر براجمان ہیں،شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ پولیس افسران کی مجھے فون کالز آئی ہیں کہ آپ یہ کیس واپس کے لیں اور 5لاکھروپے لے لیں میرے پاس ریکارڈنگ موجود ہے عدالت کہے گی تو دے دوں گا،شیر افضل مروت
عدالت نے اگلی سماعت پر آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا
کیس کی سماعت 13مارچ تک ملتوی
پولیس افسران کی جانب سے شہری کو اغوا کرنے اور غیر قانونی حراست میں رکھنے کے کیس میں عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا۔۔
درخواست گزار کے وکیل شیر افضل مروت بولے اغواہ برائے تاوان ایک سنگین مسئلہ ہے۔شہری کو اگوا کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ساتھ ساتھ ایس ایس پی کال ریکارڈنگ بھی موجود ہے جس میں آفر کی گئی ہے کہ 5 لاکھ لے لیں اور کیس واپس لے لیں۔۔
پولیس افسران کی شیر افضل مروت کو کال 5 لاکھ کی آفر کا انکشاف..!!
اسلام آباد پولیس افسران کی جانب سے علی محمد کو مبینہ غیر قانونی حراست میں رکھنے کیخلاف کیس میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ایس ایچ او سیکرٹریٹ سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی میں آج شیر افضل مروت جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں پیش ہوئے!
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا بتائیں کہ کہاپولیس آفیسرز گرفتار ہو چکے ہیں؟
پولیس آفیشلز کے لئیے جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم بنا دی ہے،پولیس افسران کی شناخت کے لئیے درخواست گزار کو بلایا تھا وہ نہیں آئے،ڈی ایس لیگل
پولیس افسران نے بندہ اٹھایا اسکی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے،شناخت پریڈ کی ضرورت ہی نہیں ہےاغواہ برائے تاوان ایک سنگین مسئلہ ہے،ایس ایچ او سیکرٹریٹ اور ایس ایس پی سمیت دیگر افسران اپنے عہدوں پر براجمان ہیں،شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ پولیس افسران کی مجھے فون کالز آئی ہیں کہ آپ یہ کیس واپس کے لیں اور 5لاکھروپے لے لیں میرے پاس ریکارڈنگ موجود ہے عدالت کہے گی تو دے دوں گا،شیر افضل مروت
عدالت نے اگلی سماعت پر آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا
کیس کی سماعت 13مارچ تک ملتوی
Loading X post…
Open original post on Xپولیس افسران کی جانب سے شہری کو اغوا کرنے اور غیر قانونی حراست میں رکھنے کے کیس میں عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا۔۔
درخواست گزار کے وکیل شیر افضل مروت بولے اغواہ برائے تاوان ایک سنگین مسئلہ ہے۔شہری کو اگوا کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ساتھ ساتھ ایس ایس پی کال ریکارڈنگ بھی موجود ہے جس میں آفر کی گئی ہے کہ 5 لاکھ لے لیں اور کیس واپس لے لیں۔۔
Loading X post…
Open original post on X





