ہماری رگوں میں مطالعہ پاکستان اور کئی ذرائع سےزہر گھولا گیا ہے کے ہم ایک غیرت مند قوم ہیں جو ہم ہیں ہی نہیں، ہم قومیت کی بنیاد پر لڑوایا گیا، مذہب کے نام پر لڑوایا گیا ہر گاوں دیہات میں پیر مولبی اور اِسی طرح کے لوگ پالے گئے تاکہ لوگوں کی تقسیم کرکے ان کو باآسانی کنٹرول کیا جاسکے اُس کا یہی خمیازہ ہے کے ہم لوگ آج تتر بِتتر ہوئے ہیں اِس میں سیاسی جماعتیں سمجھتی رہی کہ ہم پنپ رہے ہیں بلکہ اُن کو بھی الو بنا کر رکھا گیا تاکہ صرف اور صرف اپنا اقتدار پر کوئی سوال نہ اُٹھا سکے ہم جو کرتے ہیں وہی صحیح ہے وہ ملکی مفاد ہے۔ ترکی ایک قوم ہے بھلے اُس میں خرابیاں بھی ہونگی پر ایک قوم کی طرح مقابلہ کیا ہم سے اچھے بنگالی نکل گئے ہماری تباہی سے تباہی ہوتی گئ صرف اور صرف آرمی کے پلاٹوں میں ان کے کنٹومنٹ میں ان کے میلے ٹھیلوں کی کبھِی تباہی نہیں پھری وہ خوب سے خوب تر ہوتا گیا آج جاکر آگر اجازت ملے تو اندر سے جاکر کینٹ کے ایئریا دیکھیں آپ کو لگ پتہ جائے گا کہ پیسہ کہاں گیا ہے، سیاست دانوں کو تو مونگ پھلی کے دانے ملے ہیں۔۔۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔۔