Advertisement

پنکی پیرنی نے عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کے لیے روحانی عمل کا آغاز کر دیا

روحانی زراۓ سے یہ بات پتا چلی ہے کہ بیگم بشرا نیازی المعروف پنکی پیرنی نے عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کے لیے انسانی تاریخ کے سب سے بڑے چلے کا آغاز کر دیا ہے . اس چلے کے تحت روحانی عمل سے لوگوں کے دلوں میں عمران خان کی محبت پیدا کی جاۓ گی سیاسی کاروبار کی بندش و گاہکوں کی کمی کو دور کیا جاۓ گا اور عمران خان کے دشمنوں کی زبان بندی کے ساتھ ساتھ ان پر مختلف قسم کی مصیبتیں چھوڑ دی جائیں گی . یہ روحانی عمل انتہائی رازداری کے ساتھ عمران خان کی معیت میں کیا جا رہا ہے اور عمران خان پر مختلف قسم کے دم درود پڑھ کر پھونکے جا رہے ہیں . دشمن کو زیر کرنا دوستوں کو وفادار بنوانا اور اقتدار کے رستے میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کرنا اس کے چیدہ چیدہ نکات ہیں .
روحانی زراۓ کے مطابق پنکی پیرنی مشن امپوسیبل کی راہ پر گامزن ہو چکی ہیں اگر چلے میں ذرا برابر بھی کمی رہ گئی تو اس کا ہولناک نتیجہ نکلے گا اور عمران خان پر آسمانی آفتوں کا ظہور ہو جاۓ گا . قدرت کے کام میں مداخلت کے چلے بے حد خطرناک ہوتے ہیں ایسا ہی ایک عمل جو بارش روکنے کا تھا کرتے ہوے ایک عامل بجلی گرنے سے جان بحق ہو گیا تھا . اس وجہ سے روحانیت کی دنیا کے عالموں کا خیال یہ ہی ہے کہ یہ چلا الٹا ہو جاۓ گا اور عمران خان کے گلے کا پھندہ بن جاۓ گا . پنکی پیرنی کو ایسا رسک نہیں لینا چاہئیے تھا .
عمران خان جو ماضی میں اپنے کتے کے ساتھ سوتے رہے ہیں اور کتے پالنا ان کا محبوب مشغلہ ہے کو اچانک معرفت کی دنیا کا دورہ پڑ جانا انتہائی حیران کن بات ہے کیوں کے نبی کے فرمان کے مفھوم کے مطابق شوق کی خاطر کتا پالنے والے کی روزانہ ایک قرمک کے مطابق نیکیاں جھڑتی ہیں جو دس احد پہاڑوں کے برابر ہوتا عمران خان جو جہالت و غلاظت کی پستیوں میں رهتے رہے ہیں ان کے منہ سے معرفت کی باتیں اچھی نہیں لگتیں . عمران خان کی شکل دیکھ کر بھی اس پر شیطانی نور ہی نظر آتا ہے جس کی وجہ اب یہ بات زور پکڑتی جا رہی ہے کہ عمران خان کسی دجالی دھوکے میں مبتلا ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ ان کی پیرنی بھی کسی دجالی دھوکے میں مبتلا ہے . عمران خان کا یہ ڈرامہ بھی بے نقاب ہو گا . عمران خان جھوٹ بولنا گناہ نہیں سمجھتے اور سنی سنائی باتوں کے جھوٹ پر ان کی سیاست کے پراپگنڈے کی امارت کھڑی کی گئی ہے جس سے ان کا مذہبی روجھان یا معرفت جھوٹ ہی معلوم ہوتی ہے کیوں کے معرفت کے رستے کے لوگ جھوٹ کے قریب بھی نہیں پھٹکتے . پنکی پیرنی کے روحانی عملیات کے الٹے ہونے کے چانسز بہت زیادہ ہیں جس کی وجہ سے عمران خان کو سبکی کا سامنا ہو سکتا ہے ​
 
Advertisement
Its not about Imran aur PTI. Tum joo koi hoo Roohaniyat aur ALLAH nay Joo ILM apna rasooloo koo diyaa taka woh Hum sab koo ALLAH kai kareeb karaay...Iss kaa Joke buna raha hoo....Tuba karoo Aur Khooda kai Azab sai daroo...ALLAH Humai inn Buri batoo sai bachai..Lagta hai tum kisii religion sai talak nahii rakhta hoo?
 
Advertisement
Yeh HAAARAAA**** KAL TAK EK THREAD PER ROU RAHA THA K PMLN NAY BB KA BAHUT MEDIA TRIAL KIA THA AUR AB KHUD IK PER ULTAY SEEDHAY THREAD BANA RAHAY HAI, PPP TOU MUNAFQAT MEI DIESEL SE BHI AGAY CHALI GAYI.
 
Benazir_Bhutto_Wiki_DSC3.jpg


rare-video-of-benazir-bhutto-sitting-in-the-feet-of-pir-syed-ghulam-hussain-shah.jpg
 
Advertisement
he is not Benazir and Benazir Bhutto was a great woman, you people should care about your salves. right
Wesay Shah chessman, Benazir bhi PINKI kehlati thi, aur woh tou reall PINKI thi Oxford kay zamanay mein, bhool gaey ho kia...

Benazir_Stephen_May_1974.jpg
 
PPP following PMLN into the same gutter. Congratulations.
who says?
PPP just cleared that they never go for the alliance with PMLN even they refused to accept Senate chairman name, which of course suggest py Great Corrupt man Nawaz Shareef.