کب مٹے گی یہ حکومت ..اور کب ....میں پوسٹوں میں نہ مناسب الفاظ پسند نہیں کرتی لیکن آج پہلی دفعہ دل کر رہا ہے کہ ہر کوسنے والی پوسٹ کو لائک کروں .یہ زمین پھٹ کیوں نہ گئی .آسمان ان پر ٹوٹ کیوں نہ پڑا ..الله سے دعا ہے کہ ان مظلوموں کی آہ اس دفعہ تو ان کو لے ہی ڈوبے ..اے الله اب تو اس قوم پر رحم فرما .اب تو کوئی ایسا حکمران نصیب کردے جو حکمران نہیں خادم ہو ..جو جواب دہی سے ڈرتا ہو .جو الله سے ڈرتا ہو .جو اپنے بجائے قوم کا نصیب سنوارے .. اے الله رحم کر دے ..رحم کر دے ہم اس قابل نہیں ہیں پھر بھی رحم کر دے
کب مٹے گی یہ حکومت ..اور کب ....میں پوسٹوں میں نہ مناسب الفاظ پسند نہیں کرتی لیکنآج پہلی دفعہ دل کر رہا ہے کہ ہر کوسنے والی پوسٹ کو لائک کروں .یہ زمین پھٹ کیوں نہ گئی .آسمان ان پر ٹوٹ کیوں نہ پڑا ..الله سے دعا ہے کہ ان مظلوموں کی آہ اس دفعہ تو ان کو لے ہی ڈوبے ..اے الله اب تو اس قوم پر رحم فرما .اب تو کوئیایسا حکمران نصیب کردے جو حکمران نہیں خادم ہو ..جو جواب دہی سے ڈرتا ہو .جو الله سے ڈرتا ہو .جو اپنے بجائے قوم کا نصیب سنوارے .. اے الله رحم کر دے ..رحم کر دے ہم اس قابل نہیں ہیں پھر بھی رحم کر دے
صبر سے کام لیں رہی بات ایماندار حکمران کی تو جب تک ہمارے دلوں کی حالت تبدیل نہیں ہوگی، حکمران تبدیل ہونا بہت مشکل ہیں.... الله ہمارے حالات پر رحم فرماے (Ameen). :(

In mazloomo ki Ahh se ho sakta hai k mojooda hukmran to chalay jain, lekin meri behn in ki jagaah dobara zalim hukmran hi aye ga!
Q K hukmrano k ilawa awam ka hal bhi daikhain k awam kitni zaalim hai, doodh main pani, gosht 80% haram, pressure gosht(pani wala), jhoot, fraud, medicine do number, rishwat, zakheera andozi, khanay pakanay ka oil 2 number etc, etc, etc. Aur ye vdo aap daikhain, aap ko pata chal jaye ga k abhi naik hukmraan q nahi a saktay. bachon k school main qeemay walay samosay main choohay ka qeema dala kr becha jata hai, karachi main.
کب مٹے گی یہ حکومت ..اور کب ....میں پوسٹوں میں نہ مناسب الفاظ پسند نہیں کرتی لیکن آج پہلی دفعہ دل کر رہا ہے کہ ہر کوسنے والی پوسٹ کو لائک کروں .یہ زمین پھٹ کیوں نہ گئی .آسمان ان پر ٹوٹ کیوں نہ پڑا ..الله سے دعا ہے کہ ان مظلوموں کی آہ اس دفعہ تو ان کو لے ہی ڈوبے ..اے الله اب تو اس قوم پر رحم فرما .اب تو کوئی ایسا حکمران نصیب کردے جو حکمران نہیں خادم ہو ..جو جواب دہی سے ڈرتا ہو .جو الله سے ڈرتا ہو .جو اپنے بجائے قوم کا نصیب سنوارے .. اے الله رحم کر دے ..رحم کر دے ہم اس قابل نہیں ہیں پھر بھی رحم کر دے
sach yeh hai ke yeh qaum intahayi be hess aur be gherat hu chuki hai haram inke khon main be dardey sey shamil hu chuka hai ab bus alha es ko nestu nabut hee kar de tu behtar huga jehan par nawaz aur zardari jesy hukmran hungey aur kia kahun
In mazloomo ki Ahh se ho sakta hai k mojooda hukmran to chalay jain, lekin meri behn in ki jagaah dobara zalim hukmran hi aye ga!
Q K hukmrano k ilawa awam ka hal bhi daikhain k awam kitni zaalim hai, doodh main pani, gosht 80% haram, pressure gosht(pani wala), jhoot, fraud, medicine do number, rishwat, zakheera andozi, khanay pakanay ka oil 2 number etc, etc, etc. Aur ye vdo aap daikhain, aap ko pata chal jaye ga k abhi naik hukmraan q nahi a saktay. bachon k school main qeemay walay samosay main choohay ka qeema dala kr becha jata hai, karachi main.
sach yeh hai ke yeh qaum intahayi be hess aur be gherat hu chuki hai haram inke khon main be dardey sey shamil hu chuka hai ab bus alha es ko nestu nabut hee kar de tu behtar huga jehan par nawaz aur zardari jesy hukmran hungey aur kia kahun
بات آپ کی بلکل صحیح ہے .اور الله کا وعدہ کیسے غلط ہو سکتا ہے ..ہم پر ویسے ہی حکمران مسلط کئے جائیں گے جیسے کہ ہم خود ہوں گے .. وڈیو دیکھنے کی تو ہمت نہیں پڑی ..جتنا آپ نے کہا وہ ہی کافی ہے ... لگتا ہے ضرور میری کوئی نیکی میرے کم آ گئی ہو گی جو الله نے مجھے اس ملک سے نکال لیا ..شروع شروع میں تو میں بہت روتی تھی ..لیکن الله کے فیصلے ہمارے حق میں اچھے ہی ہوتے ہیں ..آج واپس جانے کو دل نہیں کرتا