Advertisement

پنجاب کا خاندان وفاق میں بھی حکمران،بیوروکریسی بھی پنجاب کی:سلیم صافی

"پنجاب کو یہ ایج حاصل ہے کہ جو خاندان مرکز میں حکمراں ہے۔ وہی پنجاب میں بھی حکمراں ہے ۔ بیوروکریسی میں بھی پنجاب کے لوگ زیادہ ہیں ، وفاقی کابینہ میں خیبرپختونخوا سے صرف ایک امیر مقام ہیں، باقی سارے پنجاب سے ہیں ۔ ان ساری چیزوں کا صوبے پر بھی اثر پڑتا ہے ،اس وقت جو سہولت پنجاب کو میسر ہے ، وہ دوسرے صوبوں کو نہیں ہے ۔ اس لیے پنجاب کی کارکردگی ہمیں بہتر نظر آتی ہے ، لیکن پنجاب میں بھی جو کچھ لاہور میں ہے ، وہ دوسرے شہروں میں نہیں ہے "۔ سلیم صافی
Loading X post…
Open original post on X
​