- Joined
- Apr 8, 2022
- Posts
- 1,346
- Reaction score
- 2,493
- Points
- 63
پنجاب کابینہ نے100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دےدی ہے! 80لاکھ گھرانے مستفید ہونگے اور آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت ہوگی۔آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔جو گھرانےاس پروگرام سے مستفید ہونا چاہتےہیں اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کےرجسٹریشن کروائیں۔ پنجاب میں جو گھرانےاحساس راشن رعایت سے مستفید ہونا چاہتےہیں وہ کیو آر کوڈ کےعلاوہ 8123پر گھر کے کسی ایک فردکا قومی شناختی کارڈ نمبر بھیج کر یا پنجاب خدمت مراکزسے رجوع کر کےبھی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔جو گھرانے پہلے سے پروگرام میں رجسٹر تھے وہ اہل ہونگےمگر انکو دوبارہ رجسٹرہونا ہوگا
Loading X post…
Open original post on X





