Advertisement

پنجاب پولیس اور سندھ پولیس کا جدید اسلحہ غائب ہونیکا انکشاف


پنجاب کے پولیس اسٹورز سے 24.5کروڑ روپے مالیت کا اسلحہ غائب ہوگیا۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے کل12اضلاع سے اسلحہ چوری/غائب ہوا ہے۔جہاں سے اسلحہ غائب ہوا ان میں ڈی پی او مظفرگڑھ آفس،ڈی پی او ملتان آفس،ڈی پی او سیالکوٹ آفس،ڈی پی او ساہیوال آفس،ڈی پی او گجرات آفس،ڈی پی او اوکاڑا آفس،پولیس آفس لاہور شامل: ڈان رپورٹ
Loading X post…
Open original post on X

پنجاب کے بعد سندھ کی صورتحال:اۤڈٹ رپورٹ کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول پولیس کا جدید اسلحہ،بلٹ پروف جیکٹس،سب مشین گنز، جی3 رائفلز،یونیفارمز غائب ہونیکا انکشاف(دنیا نیوز)۔
Loading X post…
Open original post on X
​