Advertisement

پنجاب میں فری وائی فائی سروس شروع

پنجاب کے5شہروں میں فری وائی فائی سروس شروع


wifi.jpg




لاہور: پنجاب کے پانچ شہروں میں مفت وائی فائی سروس شروع ہو گئی ۔ اس سروس کا افتتاح وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کیا۔

مفت وائی فائی سروس کاافتتاح لاہورمیں ارفع کریم سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک سے کیاگیا جہاں وزیراعلی پنجاب نے لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور کے شہریوں کے لیے مفت سروس کا افتتاح کیا
اس موقع پر چئیرمین پی آئی ٹی بی ڈاکٹرعمر سیف نے بتایا کہ پانچ شہروں میں دو سو سے زائد مقامات پر ہاٹ اسپاٹ بنائے گئے ہیں ۔





Source
​
 
Advertisement