Advertisement

پنجاب میں سیلاب اور بیوروکریسی کی چالاکیاں:عمردراز گوندل

مریم نواز کو اصل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کروائے ہی نہیں جا رہے،جھنگ میں بیوروکریسی نے جانور ادھر اُدھر سے پکڑ کر اکٹھے کر دیے، پھر اسٹالز کے لیے سامان دوکانوں سے ادھار لے کر رکھ دیا، جیسے ہی مریم دورہ ختم کر کے واپس گئی، پیچھے سے سب کچھ غائب ہو گیا، عمر دراز گوندل

مریم نواز کے دورے کے موقع پر جو فلڈ ریلیف کیمپ بنائے گئے تھے ان میں جو سامان رکھا تھا وہ بھی ساتھ والی دکانوں سے ادھار لیا ہوا تھا مریم نواز کے واپس جاتے ہی وہ سامان بھی واپس دے دیا گیا۔۔۔ افسر شاہی پنجاب حکومت کو ماموں بنا رہی ہے۔ عمر دراز گوندل
Loading X post…
Open original post on X
​
 
images

بیوروکریسی teray jaman tay.​