Advertisement

پنجاب میں تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

لاہور: پاکستان پر بھارت کا بزدلانہ حملہ، محکمہ داخلہ پنجاب میں ہنگامی اجلاس

بھارتی حملے کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب میں سیکیورٹی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔

سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں حکومت پاکستان کی جاری کردہ "وار بُک" کے تناظر میں اہم فیصلے کیے گئے۔

صوبہ بھر میں اہم تنصیبات کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی اداروں کو متحرک کر دیا گیا۔

تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں اور طبی عملے کو فوری ڈیوٹی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔

شہری دفاع کے لیے سول ڈیفنس کے تمام وسائل کو فیلڈ میں ایکٹیویٹ کر دیا گیا۔

پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے آج 7 مئی کو بند رہیں گے۔

آج کے تمام شیڈول امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

محکمہ داخلہ میں انٹرنل سیکیورٹی کے لیے مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔

ایمرجنسی کی اطلاع کے لیے سائرن اور وارننگ سسٹم کو فعال کر دیا گیا۔

شہریوں کے تحفظ کے لیے شیلٹرز کا تعین اور انہیں فعال کرنے کی ہدایات جاری۔

ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق ہسپتالوں اور مواصلاتی نظام کو مکمل طور پر فعال رکھا جائے گا۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
tu pir nukes khatam kar do ? letr everyone comes and **** your ass and say it was just for face saving.
Oh Bhai itna jazbate hunay ke zarorat nhi, na he badtamize ke.
Pakistan nay acha aor zaberdast response keya ha or un ke pher ker rakh se ha.
Marks my words
Ab na india kuch karay ga na he Pakistan.
Wassay ap tamez sey be bat karsaktay thay.
 
kya jawab dya hai ? they killed your more then 30 people.
 
لاہور: پاکستان پر بھارت کا بزدلانہ حملہ، محکمہ داخلہ پنجاب میں ہنگامی اجلاس

بھارتی حملے کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب میں سیکیورٹی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔

سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں حکومت پاکستان کی جاری کردہ "وار بُک" کے تناظر میں اہم فیصلے کیے گئے۔

صوبہ بھر میں اہم تنصیبات کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی اداروں کو متحرک کر دیا گیا۔

تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں اور طبی عملے کو فوری ڈیوٹی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔

شہری دفاع کے لیے سول ڈیفنس کے تمام وسائل کو فیلڈ میں ایکٹیویٹ کر دیا گیا۔

پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے آج 7 مئی کو بند رہیں گے۔

آج کے تمام شیڈول امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

محکمہ داخلہ میں انٹرنل سیکیورٹی کے لیے مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔

ایمرجنسی کی اطلاع کے لیے سائرن اور وارننگ سسٹم کو فعال کر دیا گیا۔

شہریوں کے تحفظ کے لیے شیلٹرز کا تعین اور انہیں فعال کرنے کی ہدایات جاری۔

ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق ہسپتالوں اور مواصلاتی نظام کو مکمل طور پر فعال رکھا جائے گا۔
Loading X post…
Open original post on X
​
ملک تو تین سال سے چھٹیوں پر ہے