- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جب کفایت شعاری کے نام پر پولیس ، بیوروکریسی اور پیرا فورس دکانداروں ، تاجروں اور کاروباری افراد کی تذلیل کررہے تھے ، دھکے دے رہے تھے، جرمانے کررہے تھے ، اس وقت شہبازشریف کی بھتیجی مریم نواز نے اپنے استعمال کے لیے 10 ارب سے زائد کا جہاز خرید لیا ، دستاویزات میں اہم انکشاف
پنجاب حکومت نے اخراجات کا تخمینہ جاری کیا ہے جس کے مطابق وی آئی پی فلائٹ مینٹیننس اینڈ آپریشن سیل کا 2024/25 کا بل تھا 21 کروڑ 44 لاکھ 2025/26 کا بل تھا 23 کروڑ 50 لاکھ پھر یہ بل ریوائز ہوتا ہے اور یہ بن جاتا ہے 11 ارب روپے 23 کروڑ سے سیدھا 11 ارب اب سمجھ آتی ہے کہ اربوں کے جہاز کہاں سے آتے ہیں ! محمد مالک
Loading X post…
Open original post on Xپنجاب حکومت نے اخراجات کا تخمینہ جاری کیا ہے جس کے مطابق وی آئی پی فلائٹ مینٹیننس اینڈ آپریشن سیل کا 2024/25 کا بل تھا 21 کروڑ 44 لاکھ 2025/26 کا بل تھا 23 کروڑ 50 لاکھ پھر یہ بل ریوائز ہوتا ہے اور یہ بن جاتا ہے 11 ارب روپے 23 کروڑ سے سیدھا 11 ارب اب سمجھ آتی ہے کہ اربوں کے جہاز کہاں سے آتے ہیں ! محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X





