Advertisement

پنجاب حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کی استدعاکردی

اسلام آباد رہائی سے قبل پنجاب حکومت نے ہائیکورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کی استدعا کردی

درج مقدمات میں عمران خان شامل تفتیش ہوچکے ہیں۔شواہد کے حصول کے لیے اب عمران خان کی گرفتاری مطلوب ہے۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

پنجاب میں ہنگامہ آرائی کے بعد مزید عمران خان پر تین مقدمات درج کیے ہیں۔وکیل پنجاب حکومت
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Advertisement