Advertisement

پلس کنسلٹنٹ کا تشویشناک سروے،74 فیصد افراداخراجات پورے نہیں کرپارہے

رائے عامہ معلوم کرنے کے ادارہ پلس کنسلٹنٹ کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کے شہری علاقوں کے 74 فیصد افراد ماہانہ آمدنی سے اپنے اخراجات پورے نہیں کر پا رہے، جو کہ نہایت تشویشناک ہے۔

ان میں سے 59 فیصد افراد نے اپنے گھریلو اشیاء کی خریداری میں کمی سے مہینہ گزارا۔ 39 فیصد افراد نے دوسروں سے رقم ادھار لے کر گزارا کیا۔ جبکہ 11 فیصد لوگوں نے نوکری کے علاوہ پارٹ ٹائم کام شروع کیا۔

باقی 26 فیصد افراد آمدنی سے اپنے اخراجات پورے کرنے میں کامیاب رہے لیکن ان میں سے بھی اکثریت کی بچت نہیں ہو سکی اور وہ سیونگ نہیں کر پائے۔

نوٹ: سروے میں کئی افراد نے جواب میں ایک سے زائد آپشن بھی بیان کئے۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
یہ سب
Hina Chaudhry M_Shameer
کی بہنوں سے رابطہ کریں جو خود دھندے سے سارا خاندان پال رہی ہیں اور ان کے حرام خور بھائی سارا دن یہاں اپنی بہنیں پیش کر رہے ہوتے ہیں