- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xوزیر سہیل آفریدی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا دیا
پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی کی درخواست خارج کردی
الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف دائر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی درخواست پر سماعت
سماعت جسٹس ارشد علی اور جسٹس فہیم ولی نے کی
وزیر اعلیٰ کے وکیل، الیکشن کمیشن نمائندے عدالت میں پیش
25, 11, 2025 پر عدالت نے ایسی ایک درخواست خارج کی تھی، الیکشن کمیشن
یہ درخواست نا قابل سماعت ہے، الیکشن کمیشن
درخواست گزار کے خلاف ہم نے کوئی کاروائی نہیں کی، الیکشن کمیشن
درخواست گزار کے خلاف انکوائری ابتدائی مرحلے میں ہے، الیکشن کمیشن
25 نومبر 2025 کو وزیر اعلیٰ کو نوٹس بھیجا گیا، وزیر اعلیٰ وکیل
الیکشن عملے کے خلاف بیان اور الیکشن پر اثر انداز ہونے کا الزام تھا، وکیل وزیر اعلیٰ
وزیر اعلیٰ نے جو تقریر کیا تھا وہ این اے 18 کے حدود سے باہر تھا، وکیل درخواست گزار
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے سیکشن 234 تحت نوٹس کیا، وکیل درخواست گزار
الیکشن کمیشن نے سیکشن 15 کے تحت نوٹس کیا، وکیل درخواست گزار
الیکشن کمیشن نے ایک نجی کمپلینٹ کو بھی کلب کر کے سوموٹو نوٹس کیا، وکیل درخواست گزار
ڈی ایم او کے اختیارات الیشکن کمیشن ایکسرسائز کرہے ہیں، وکیل درخواست گزار
ڈی ایم او پینلٹی لگا کر، الیشکن کمیشن اس پر تین دن میں فیصلہ کرتا ہے، وکیل درخواست گزار
یہاں الیکشن کمیشن نے بھی نوٹس کیا، ڈی ایم او نے بھی، ڈی ایم او نے الیکشن کمیشن کو بھی رپورٹ بھیجی، وکیل درخواست گزار
الیکشن کمیشن کو اپ کو سنیں دیں اپ کہہ دیں جو بھی اپکا جواب ہو، جسٹس ارشد علی
ویسے بھی الیشکن کمیشن اسکے بعد سیشن جج کے سامنے کمپلینٹ رکھیں گا، جسٹس ارشد علی
یہ تو الیشکن کمیشن کی انکوائری ہے کوئی کاروائی تو نہیں، جسٹس ارشد علی
ایسا کوئی قانونی قدغن نہیں کہ الیکشن کمیشن انکوائری نہیں کرسکتی، جسٹس ارشد علی
الیکشن کمیشن نے پروسیس شروع کی ہے، اس پر درخواست گزار ناہل ہوسکتا ہے، وکیل درخواست گزار
اسی حلقے میں کیپٹن صفدر کمپین کرہے تھے ہم نے کمپلینٹ کیا، وکیل درخواست گزار
اس پر انہوں نے نہ انکوائری کی نہ کوئی سنوائی، وکیل درخواست گزار
ڈی ایم او جس پر پینلٹی لگاتا ہے وہ بھی ہمیں بھیجتا ہے، تین دن میں ہم فیصلہ کرتے ہیں، الیکشن کمیشن
ہم نے جس زمرے میں نوٹس کیا وہ ہمارا دائرہ اختیار ہے، الیشکن کمیشن
اس درخواست کو خارج کیا جائے، درخواست قبل از وقت ہے، الیشکن کمیشن
ایک سیاسی بیان کو اتنا سنجیدہ کیو لے رہے ہیں، جسٹس ارشد علی
وکلاء ججز اور چیف جسٹس کو بھی نہیں چھوڑتے جب خطاب کرتے ہیں، جسٹس ارشد علی
ہم نے دلائل سن لئے، اس میں ہم دیکھتے ہیں، عدالت
عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، وزیراعلی سہیل افریدی کی درخواست خارج کر دی
Loading X post…
Open original post on X





