Advertisement

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں اے این پی، پی ٹی آئی کا اتحاد کامیاب

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں اے این پی، پی ٹی آئی کا اتحاد کامیاب

ملگری وکیلان اور انصاف لائرز فورم کے مشترکہ امیدوار امین الرحمان یوسفزئی ایڈووکیٹ پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
Loading X post…
Open original post on X

ملگری وکیلان اور انصاف لائرز فورم کا اتحاد

ملگری وکیلان کے امین الرحمن یوسفزئی صدر منتخب ہوگئے
لیکن
انصاف لائرز فورم کے عالم خان کو 376 ووٹ کے بڑے مارجن سے شکست ہوگئی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Ha ha ye haal hai bhikari party ka. Apna banda tu haar gaya magar ANP ka numainda jeet gaya...

ANP ka Amin ur Rehman Yusufzai jeet gaya...