Advertisement

پشاور بس ٹرانزٹ منصوبہ ، میڈیا پروپوگنڈا بمقابلہ حقائق

zero-tolerance.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا

خیبر پختونخوا پاکستان میں وہ واحد صوبہ ہے جہاں تحریک انصاف کی پچھلی پانچ سالہ حکومت کے زیر انتظام متعد میگا پروجیکٹس پایہ تکمیل پر پہنچ رہے ہیں جبکے پنجاب اور سندھ میں مسلم لیگ اور پیوپلز پارٹی نے ٣٥ سالوں میں جو ہاتھ دکھائے تھے اسکے نتیجہ میں لوٹی ہوئی عوامی دولت کے ہوش ربا سکینڈلز طشت از بام ہو رہیں. نتیجے میں دونوں پارٹیوں کے لیڈر جیل میں جا چکے ہیں یا جانے والے ہیں اور عمران خان وزیراعظم پاکستان بن چکے ہیں . پورے پانچ سال پاکستان کے مین سٹریم میڈیا پر بھر پور پروپوگنڈا کیا گیا ہے کے عمران خان نے خیبر پختونخوا میں کیا کر لیا ہے . جب ٢٠١٨ کے الیکشن آئے تو خیبر پختونخوا کی عوام نے تمام ذھن سازوں اور سازشی عناصرکو دندان شکن جواب دیا اور انھیں بتایا کے ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی . بنیادی ڈھانچہ کی تنظیم نو خیبر پختونخوا صوبے میں پچھلے پانچ سالوں میں ہوئی وہ پچھلے ٦٦ سالوں میں نہیں ہوا تھا . خیبر پختونخوا میں پولیس اصلاحات ، باب خیبر فلائی اور ،مفتی محمود فلائی اور کی تکمیل ، صوبے میں پہلا چڑیا گھر ، پٹواری سسٹم ، بلین ٹری سونامی ، صحت ، تعلیم کا میگا پروجیکٹ ، بلدیاتی نظام ، پولیو کی کامیاب مہم ، دہشت گردی کا خاتمہ ، موسہالتی کورٹ ، بے سہارا بچوں کی رہائش ، سوات موٹر وے اور پشاور بس ٹرانزٹ سسٹم جیسے بیشمار اقدامات کئے گئے جس کے دور رس نتائج سے مقامی آبادی فائدہ اٹھا رہی ہے اور انکی نسلیں بھی ترقی کے ثمرات سے فیض یاب ہوں گی . تحریک انصاف کا میگا پروجیکٹ تعلیم تھا جس پر حکومت نے بجٹ کا سالانہ ٣٠ فیصد خرچ کیا تھا .کسی بھی بڑے (نظر نہ انے والے ) میگا پروجیکٹ کے بغیر تحریک انصاف نے نے تمام روایتی پارٹیوں کے اکھٹ کو اکیلے ہرایا تھا جو ایک غیر معمولی کارگردگی تھی

آجکل پاکستانی مین سٹریم میڈیا کے وہ ذھن ساز پشاور بس ٹرانسٹ پر تنقید کر رہیں ہیں جو خود کبھی پشاور نہیں گئے . ان ذھن سازوں میں رؤف کلاسرا اور ارشد شریف قابل ذکر ہیں . بدقسمتی سے فیونرل ہاؤسز کے یہ دو نابغہ روزگار صحافیوں نے کوئی اچھی ریسرچ نہیں کی تھی . رؤف کلاسرا صاحب نے حسب معمول خیبر پختونخوا کے کسی متعلقہ منسٹر کا نقطہ نظر نہیں لیا اور نہ خیبر پختونخوا کی مقامی قیادت نے وضاحت کی کوئی زحمت کی . ارشد شریف (١٢ مارچ ٢٠١٩ ) نے پشاور ٹرانزٹ پر پروگرام کیا جس میں اپنے پشاور بیورو چیف ، فضل کریم کنڈی ، رانا ثناء اور تحریک انصاف کے ندیم چن شامل تھے . اندازہ کریں کے رانا ثناء جیسے قاتل ، غنڈے اور لٹیرے نے کبھی بھی حکومت میں رہ کر ارشد شریف کے پروگرام میں شرکت نہیں کی تھی ، آج پتا نہیں دونوں کیسے آمنے سامنے بیٹھے تھے . کنڈی کے تمام گن عوام پہلے ہی جانتی ہے . تحریک انصاف کے ندیم افضل چن کو اس موضوع کا اور تحریک انصاف کے کسی بھی دوسرے موضوع کا سرے سے علم ہی نہیں ہوتا لھذا انکی نمائندگی صرف مصا لحتی ہوتی ہے . پروگرام کے اس فارمیٹ سے مجھے شدید کراہت اتی ہے جس میں ہمارے مایہ ناز صحافی مکروہ سیاستدانوں کو بٹھا کر سوال پوچھتے ہیں . ظاہر ہے تمام لوگ اپنی گریبان میں نہیں جھانکنے دیتے بلکے ایک دوسرے کے دست گریبان رہتے ہیں اور اپنے اپنے زمینی خداؤں سے داد تحسین حاصل کرتے ہیں

موضوع گفتگو پشاور کا بس ٹرانزٹ تھا اور محو گفتگو وہ لوگ تھے جنھیں واجبی معلومات تھیں . فیونرل ہاؤسز کے ذھن ساز آپکو کبھی بھی کسی تصویر کو وہ رخ نہیں دکھاتے جس سے عوام کو دلچپسی ہوتی ہے . صرف اور صرف منفی خبروں پر تکیہ کیا جاتا ہے .انکے لئے کسی اچھی خبر پر تبصرہ گناہ کے مترادف ہوتا ہے . شائد کفن فروشوں کی طرف سے اچھی خبر لوگوں کو بھاتی ہی نہ ہو اور ہمارا ذھن بھی شائد تسلیم نہ کرتا ہو

پاک و ہند میں سیاست بہت زیادہ منفعت بخش کاروبار ہے . میگا پروجیکٹ میں کوسٹ ایسکلےشن یعنی "مستقبل میں لاگت بڑھنے" کی دفعات ڈال دی جاتی ہیں ، کمیشن سب سے پہلے حاصل کی جاتی ہے اور پھر منصوبہ کی لاگت کنٹریکٹ کے مطابق بڑھائی جاتی ہے . انڈیا ، پاکستان اور دوسرے اشیائی ملکوں میں اس طریقہ کار سے کھربوں روپے کمائے جا چکے ہیں . نواز شریف ابھی صرف اپنے پہلے دور میں بنائے گئے موٹر وے کمشین کھانے کے جرم میں سزا بھگت رہے ہیں . وہی موٹر وے جسکا تذکرہ کر کر کے موصوف لوگوں کو بیوقوف بناتے تھے .وہی موٹر وے جسکو گروی رکھوا کر قرض پر قرض لیا گیا اور وہی موٹر وے جسے عوامی دولت سے بنایا گیا اور استعمال پر سینکڑوں روپے بطور راہداری لی جاتی ہے . سو سونار کی اور ایک لوہار کی . لوگوں اپنی اوقات بھولیں گے تو سب کچھ الٹ ہو جاتا ہے ، حتح کے محاورہ بھی . پشاور بس ٹرانزٹ جب مکمل ہو جائے تو نیب ضرور دیکھے کے اشیائی ترقیاتی بینک کے مال سے خود بینک کے اہلکاروں نے اور حکومتی اہلکاروں نے کتنے کمائے ؟

پشاور بس ٹرانزٹ منصوبے کی لاگت میں اضافہ جہاں موضوع بحث تھا وہ کسی نے بھی پیوپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے دور میں شروع ہونے والے منصوبوں اور اس میں لاگت بڑھوتی کا ذکر کرنا مناسب نہ سمجھا اور نہ ارشد شریف نے اسکا تذکرہ مناسب سمجھا . موصوف کو اخلاقیات کے تمام اصول جوش میں بھول چکے تھے . اسی دن ارشاد بھٹی اپنے پروگرام میں بتا رہے تھے کے

اسلام آباد ائیرپورٹ منصوبہ تھا 37ارب کا،مکمل ہوا105ارب پر،منگلا ڈیم 30ارب کا منصوبہ تھا،مکمل ہوا111ارب پر، نیلم جہلم منصوبہ تھا 80ارب کا پہنچا ہوا ہے 500ارب پر "

پنجاب میں ایک سیدھی لائن پر بسسز چل رہی ہیں جبکے خیبر پختونخوا میں مواصلات کے طویل مدتی نظام پر کام کر ہے اور یہ منصوبہ دو مختلف مراحل میں مکمل ہو گا . پہلے مرحلے میں مشرق سے مغرب کوریڈور پر کام شروع کیا گیا ہے جس میں ٣١ سٹیشن بنیں گے اور اس میں ٢٥٥ بسیں چلیں گی . یہ منصوبہ اشیائی ترقیاتی بنک کے سرمایہ سے چل رہا ہے اور کنسلٹنٹ بھی انکا ہے . اس پروجیکٹ کی لاگت ٦٩ ارب تک پہنچ چکی ہے جس میں سے ٨٨ فیصد سرمایہ بنک کا ہے . ٢٠١٣ میں اس منصوبہ پر پیپر ورک شروع ہوا تھا اور باقاعدہ طور پر ٢٩ اکتوبر ٢٠١٧ میں کام کا آغاز ہوا تھا

پشاور بس ٹرانزٹ میں ١٣ ممتاز خوصیات ہیں جو پنجاب میٹرو کو بہت پیچھے چھوڑ دیتی ہیں

تھرڈ جنریشن بی ار ٹی سسٹم جو کے ڈائریکٹ سروس ہے ، پاکستان میں واحد پروجیکٹ جہاں پر معذور افراد کے لئے وہیل چیئر کی داخلے کی سہولت ، بس میں وہیل چیئر کے لئے چار نششتیں ، کمرشل ایریا ، پارک ، مسافروں کے لئے سہولیات ، اور ٹیکنگ اور پاسنگ لائن ، سائیکل کے لئے مخصوس لائن ، پیدل چلنے والوں کے لئے لائن ، یونیورسٹی اوف پشاور کے لئے بائیک شیئرنگ اسکیم ، ہر سٹیشن پر ریسٹ روم ، فری وائی فائی ، بس اور سٹیشن پر خواتین کے لئے علیحدہ انتظام ، پیدل چلنے والوں کے لئے برج ، کمرشل کیوسک اور یونیورسٹی جانے کے لئے سہولیات. جب یہ پروجیکٹ مکمل ہو جاۓ گا تو لوگ سائیکل رائیڈ کے لئے مخصوس ٨ کلومٹر راہداری کو استعمال کر سکیں گے جہاں ٣٦٠ سائیکل خریدی جائیں گی اور اس کے لئے زو فیئر کارڈ متعارف کروایا جائے گا

ٹائم لمٹ ، بد انتظامی ، لاگت میں اضافہ ، عوام اور میڈیا

دکھتی ہے تو بکتی ہے کے اصولوں کے تحت اس وقت کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو الیکشن جیتنا تھا لھذا انہوں نے سیاسی اعلان کر دیا کے ٤٦ ارب روپے بس ٹرانزٹ منصوبہ صرف آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہو گا حلانکے خیبر پختونخوا میں کبھی کوئی میگا پروجیکٹ بنا ہی نہیں تھا اور نہ اس قسم کا انکا تجربہ تھا . پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر بھی حیران تھے کے روزانہ ٣٠ کڑوڑ وہ کیسے خرچ کر سکتے ہیں . موصوف نے سڑک بنائے بغیر الیکشن جیتنے کے لئے بسیز منگوا لی جسکی وجہ سے متعلقہ ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا . بعد میں پروپوگنڈا چلا کے سڑکیں چھوٹی رہ گئی ہیں اور بسسز بڑ ی نکلیں . خیر یہ صرف دو پوائنٹس پر ایسا ہوا تھا . لاہور کی طرح یہ منصوبہ بھی تین حصوں میں تھا جسے ٹریفک میں روانی برقرار رکھنے کے لئے حصوں میں بنانے کی تجویز تھی مگر پرویز خٹک صاحب نے تمام حصے اکھٹے شروع کروا دے . سپتمبر ٢٠١٧ سے لے کر جولائی ٢٠١٨ تک مقامی لوگوں کی اذیت میں اضافہ ہو گیا مگر چونکے تکلیف وقتی تھی لھذا عوام برداشت کر گئی . الیکشن کی وجہ سے منصوبہ کھٹائی میں پڑاور کام رک گیا جسکی وجہ سے تاخیر میں اضافہ ہو گیا . الیکشن سے پہلے اور بعد میں پاکستانی کرنسی میں ٢٠ فیصد کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی جس سے منصوبے کی لاگت میں اور اضافہ ہو گیا . منصوبے میں لاگت کی ایک اور وجہ منصوبے میں ایکسٹینشن کی وجہ سے ڈیزائن میں تبدیلی کی گئی . سڑکوں کے نیچے سیوریج کے پائپ لائن چل رہے تھے . فیصلہ کیا گیا ایک مرتبہ ہی نئی پائپ لائن ڈالیں جائیں . اسکے علاوہ ایک پورے حصے پر اور ہیڈ برج بنانے پڑے . قصہ مختصر غلط پلاننگ کی وجہ سے ڈیزائن میں متعد تبدیلیاں اس پروجیکٹ میں تاخیر کا سبب بنا ہے

ایک طرف ہمارے فیونرل ہاؤسز کے دانشور ہیں جو ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر پروگرام کرتے ہیں اور دوسری طرف خیبر پختونخوا کی عوام تھی جنہوں نے ذاتی طور پر اس عرصے میں مشکلات کا سامنا کیا . جب الیکشن آئے تو تحریک انصاف کوبس ٹرانزٹ والے علاقوں سے بھر پور پذیرائی حاصل ہوئی کیونکے عوام کو پتا تھا عمران خان اس منصوبے کے پیچھے ہے . جہاں جہاں سے بس ٹرانزٹ گزرے گی ، لوگوں کی رئیل اسٹیٹ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا ہو گا جس سے لوگوں کی دولت میں اضافہ ہو گا . یہاں پر یاد دہانی کروانا ضروری سمجھتا ہوں کے اے این پی کی حکومت نے ٢٠١١ میں مفتی محمود فلائی اور بنانا شروع کیا تھا مگر اسکا صرف ٧٠ فیصد کام مکمل ہوا تھا . تحریک انصاف کی حکومت نے بقیہ کام صرف ٦ ماہ کی قلیل مدت میں ختم کر دیا تھا

ٹورنٹو میں ١٨ کلومیٹر طویل ٹرین کا ایک اور منصوبہ بن رہا ہے جس میں انڈرگروند اور اور گراؤنڈ ٹرین چلیں گی . یہ منصوبہ ١٠ سال کی مدت میں مکمل ہو اور اسے مختلف حصوں میں بنایا جا رہا ہے . تکنیکی مسائل کی وجہ سے ٹائم لائن بڑھنا کوئی بڑ ی بات نہیں ہے خصوصی طور پر ان شہروں میں جہاں کبھی ایسا میگا پروجیکٹ بنا ہی نہ ہو . غور طلب بات یہ کے میں یہ تحریر ٹورنٹو میں بیٹھ کر لکھ رہا ہوں جو خود کبھی پشاور نہیں گیا ہے . فرق صرف اتنا ہے کے میں کسی فیونرل ہاؤس کا نہ صحافی ہوں اور نہ میں کسی پارٹی کے لئے کام کرتا ہوں . بیرون ملک رہنے والے عمران خان سے محبت اور تکریم کا رشتہ ہے لھذا ہم لوگ صرف محبت میں اپنا وقت صرف کرنے والے ہیں . جب تحریک انصاف کی پوری سوشل میڈیا ٹیم اور روایتی سیاستدان پروپوگنڈا کا جواب نہیں دے پاتے وہاں میں منطق اور دلیل کی بدولت سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہوں

​
 
Last edited:
Advertisement
میڈیا گردی اگر اتنی ہی کارگر ہوتی تو ۲۰۱۸ کے الیکشن میں اسی میڈیا نے پی ٹی آئی کو کے پی کے سے ہروا دیا تھا، بلکہ مجھے یاد ہے کہ حامد میر نے تو باقاعدہ بریکنگ نیوز دی تھی کہ کے پی کے سے پی ٹی آئی کو بہت بُری شکست کا سامنا کرنا پڑے گا اور مسلم لیگ نون وہاں سے سرپرائز دے گی

?
 
حامد میر صاحب کے والد صاحب نے دولت نہیں کمائی تھی ، عزت کمائی تھی
بیٹے نے باپ کی میراث زرداری کے قدموں میں ڈال کر بہت زیادہ دولت کمائی ، افسوس
​
 
Advertisement
پشاور بس ٹرانزٹ منصوبہ ، میڈیا پروپوگنڈا بمقابلہ حقائق
zero-tolerance.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا

خیبر پختونخوا پاکستان میں وہ واحد صوبہ ہے جہاں تحریک انصاف کی پچھلی پانچ سالہ حکومت کے زیر انتظام متعد میگا پروجیکٹس پایہ تکمیل پر پہنچ رہے ہیں جبکے پنجاب اور سندھ میں مسلم لیگ اور پیوپلز پارٹی نے ٣٥ سالوں میں جو ہاتھ دکھائے تھے اسکے نتیجہ میں لوٹی ہوئی عوامی دولت کے ہوش ربا سکینڈلز طشت از بام ہو رہیں. نتیجے میں دونوں پارٹیوں کے لیڈر جیل میں جا چکے ہیں یا جانے والے ہیں اور عمران خان وزیراعظم پاکستان بن چکے ہیں . پورے پانچ سال پاکستان کے مین سٹریم میڈیا پر بھر پور پروپوگنڈا کیا گیا ہے کے عمران خان نے خیبر پختونخوا میں کیا کر لیا ہے . جب ٢٠١٨ کے الیکشن آئے تو خیبر پختونخوا کی عوام نے تمام ذھن سازوں اور سازشی عناصرکو دندان شکن جواب دیا اور انھیں بتایا کے ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی . بنیادی ڈھانچہ کی تنظیم نو خیبر پختونخوا صوبے میں پچھلے پانچ سالوں میں ہوئی وہ پچھلے ٦٦ سالوں میں نہیں ہوا تھا . خیبر پختونخوا میں پولیس اصلاحات ، باب خیبر فلائی اور ،مفتی محمود فلائی اور کی تکمیل ، صوبے میں پہلا چڑیا گھر ، پٹواری سسٹم ، بلین ٹری سونامی ، صحت ، تعلیم کا میگا پروجیکٹ ، بلدیاتی نظام ، پولیو کی کامیاب مہم ، دہشت گردی کا خاتمہ ، موسہالتی کورٹ ، بے سہارا بچوں کی رہائش ، سوات موٹر وے اور پشاور بس ٹرانزٹ سسٹم جیسے بیشمار اقدامات کئے گئے جس کے دور رس نتائج سے مقامی آبادی فائدہ اٹھا رہی ہے اور انکی نسلیں بھی ترقی کے ثمرات سے فیض یاب ہوں گی . تحریک انصاف کا میگا پروجیکٹ تعلیم تھا جس پر حکومت نے بجٹ کا سالانہ ٣٠ فیصد خرچ کیا تھا .کسی بھی بڑے (نظر نہ انے والے ) میگا پروجیکٹ کے بغیر تحریک انصاف نے نے تمام روایتی پارٹیوں کے اکھٹ کو اکیلے ہرایا تھا جو ایک غیر معمولی کارگردگی تھی

آجکل پاکستانی مین سٹریم میڈیا کے وہ ذھن ساز پشاور بس ٹرانسٹ پر تنقید کر رہیں ہیں جو خود کبھی پشاور نہیں گئے . ان ذھن سازوں میں رؤف کلاسرا اور ارشد شریف قابل ذکر ہیں . بدقسمتی سے فیونرل ہاؤسز کے یہ دو نابغہ روزگار صحافیوں نے کوئی اچھی ریسرچ نہیں کی تھی . رؤف کلاسرا صاحب نے حسب معمول خیبر پختونخوا کے کسی متعلقہ منسٹر کا نقطہ نظر نہیں لیا اور نہ خیبر پختونخوا کی مقامی قیادت نے وضاحت کی کوئی زحمت کی . ارشد شریف (١٢ مارچ ٢٠١٩ ) نے پشاور ٹرانزٹ پر پروگرام کیا جس میں اپنے پشاور بیورو چیف ، فضل کریم کنڈی ، رانا ثناء اور تحریک انصاف کے ندیم چن شامل تھے . اندازہ کریں کے رانا ثناء جیسے قاتل ، غنڈے اور لٹیرے نے کبھی بھی حکومت میں رہ کر ارشد شریف کے پروگرام میں شرکت نہیں کی تھی ، آج پتا نہیں دونوں کیسے آمنے سامنے بیٹھے تھے . کنڈی کے تمام گن عوام پہلے ہی جانتی ہے . تحریک انصاف کے ندیم افضل چن کو اس موضوع کا اور تحریک انصاف کے کسی بھی دوسرے موضوع کا سرے سے علم ہی نہیں ہوتا لھذا انکی نمائندگی صرف مصا لحتی ہوتی ہے . پروگرام کے اس فارمیٹ سے مجھے شدید کراہت اتی ہے جس میں ہمارے مایہ ناز صحافی مکروہ سیاستدانوں کو بٹھا کر سوال پوچھتے ہیں . ظاہر ہے تمام لوگ اپنی گریبان میں نہیں جھانکنے دیتے بلکے ایک دوسرے کے دست گریبان رہتے ہیں اور اپنے اپنے زمینی خداؤں سے داد تحسین حاصل کرتے ہیں

موضوع گفتگو پشاور کا بس ٹرانزٹ تھا اور محو گفتگو وہ لوگ تھے جنھیں واجبی معلومات تھیں . فیونرل ہاؤسز کے ذھن ساز آپکو کبھی بھی کسی تصویر کو وہ رخ نہیں دکھاتے جس سے عوام کو دلچپسی ہوتی ہے . صرف اور صرف منفی خبروں پر تکیہ کیا جاتا ہے .انکے لئے کسی اچھی خبر پر تبصرہ گناہ کے مترادف ہوتا ہے . شائد کفن فروشوں کی طرف سے اچھی خبر لوگوں کو بھاتی ہی نہ ہو اور ہمارا ذھن بھی شائد تسلیم نہ کرتا ہو

پاک و ہند میں سیاست بہت زیادہ منفعت بخش کاروبار ہے . میگا پروجیکٹ میں کوسٹ ایسکلےشن یعنی "مستقبل میں لاگت بڑھنے" کی دفعات ڈال دی جاتی ہیں ، کمیشن سب سے پہلے حاصل کی جاتی ہے اور پھر منصوبہ کی لاگت کنٹریکٹ کے مطابق بڑھائی جاتی ہے . انڈیا ، پاکستان اور دوسرے اشیائی ملکوں میں اس طریقہ کار سے کھربوں روپے کمائے جا چکے ہیں . نواز شریف ابھی صرف اپنے پہلے دور میں بنائے گئے موٹر وے کمشین کھانے کے جرم میں سزا بھگت رہے ہیں . وہی موٹر وے جسکا تذکرہ کر کر کے موصوف لوگوں کو بیوقوف بناتے تھے .وہی موٹر وے جسکو گروی رکھوا کر قرض پر قرض لیا گیا اور وہی موٹر وے جسے عوامی دولت سے بنایا گیا اور استعمال پر سینکڑوں روپے بطور راہداری لی جاتی ہے . سو سونار کی اور ایک لوہار کی . لوگوں اپنی اوقات بھولیں گے تو سب کچھ الٹ ہو جاتا ہے ، حتح کے محاورہ بھی . پشاور بس ٹرانزٹ جب مکمل ہو جائے تو نیب ضرور دیکھے کے اشیائی ترقیاتی بینک کے مال سے خود بینک کے اہلکاروں نے اور حکومتی اہلکاروں نے کتنے کمائے ؟

پشاور بس ٹرانزٹ منصوبے کی لاگت میں اضافہ جہاں موضوع بحث تھا وہ کسی نے بھی پیوپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے دور میں شروع ہونے والے منصوبوں اور اس میں لاگت بڑھوتی کا ذکر کرنا مناسب نہ سمجھا اور نہ ارشد شریف نے اسکا تذکرہ مناسب سمجھا . موصوف کو اخلاقیات کے تمام اصول جوش میں بھول چکے تھے . اسی دن ارشاد بھٹی اپنے پروگرام میں بتا رہے تھے کے

اسلام آباد ائیرپورٹ منصوبہ تھا 37ارب کا،مکمل ہوا105ارب پر،منگلا ڈیم 30ارب کا منصوبہ تھا،مکمل ہوا111ارب پر، نیلم جہلم منصوبہ تھا 80ارب کا پہنچا ہوا ہے 500ارب پر "

پنجاب میں ایک سیدھی لائن پر بسسز چل رہی ہیں جبکے خیبر پختونخوا میں مواصلات کے طویل مدتی نظام پر کام کر ہے اور یہ منصوبہ دو مختلف مراحل میں مکمل ہو گا . پہلے مرحلے میں مشرق سے مغرب کوریڈور پر کام شروع کیا گیا ہے جس میں ٣١ سٹیشن بنیں گے اور اس میں ٢٥٥ بسیں چلیں گی . یہ منصوبہ اشیائی ترقیاتی بنک کے سرمایہ سے چل رہا ہے اور کنسلٹنٹ بھی انکا ہے . اس پروجیکٹ کی لاگت ٦٩ ارب تک پہنچ چکی ہے جس میں سے ٨٨ فیصد سرمایہ بنک کا ہے . ٢٠١٣ میں اس منصوبہ پر پیپر ورک شروع ہوا تھا اور باقاعدہ طور پر ٢٩ اکتوبر ٢٠١٧ میں کام کا آغاز ہوا تھا

پشاور بس ٹرانزٹ میں ١٣ ممتاز خوصیات ہیں جو پنجاب میٹرو کو بہت پیچھے چھوڑ دیتی ہیں

تھرڈ جنریشن بی ار ٹی سسٹم جو کے ڈائریکٹ سروس ہے ، پاکستان میں واحد پروجیکٹ جہاں پر معذور افراد کے لئے وہیل چیئر کی داخلے کی سہولت ، بس میں وہیل چیئر کے لئے چار نششتیں ، کمرشل ایریا ، پارک ، مسافروں کے لئے سہولیات ، اور ٹیکنگ اور پاسنگ لائن ، سائیکل کے لئے مخصوس لائن ، پیدل چلنے والوں کے لئے لائن ، یونیورسٹی اوف پشاور کے لئے بائیک شیئرنگ اسکیم ، ہر سٹیشن پر ریسٹ روم ، فری وائی فائی ، بس اور سٹیشن پر خواتین کے لئے علیحدہ انتظام ، پیدل چلنے والوں کے لئے برج ، کمرشل کیوسک اور یونیورسٹی جانے کے لئے سہولیات. جب یہ پروجیکٹ مکمل ہو جاۓ گا تو لوگ سائیکل رائیڈ کے لئے مخصوس ٨ کلومٹر راہداری کو استعمال کر سکیں گے جہاں ٣٦٠ سائیکل خریدی جائیں گی اور اس کے لئے زو فیئر کارڈ متعارف کروایا جائے گا

ٹائم لمٹ ، بد انتظامی ، لاگت میں اضافہ ، عوام اور میڈیا

دکھتی ہے تو بکتی ہے کے اصولوں کے تحت اس وقت کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو الیکشن جیتنا تھا لھذا انہوں نے سیاسی اعلان کر دیا کے ٤٦ ارب روپے بس ٹرانزٹ منصوبہ صرف آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہو گا حلانکے خیبر پختونخوا میں کبھی کوئی میگا پروجیکٹ بنا ہی نہیں تھا اور نہ اس قسم کا انکا تجربہ تھا . پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر بھی حیران تھے کے روزانہ ٣٠ کڑوڑ وہ کیسے خرچ کر سکتے ہیں . موصوف نے سڑک بنائے بغیر الیکشن جیتنے کے لئے بسیز منگوا لی جسکی وجہ سے متعلقہ ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا . بعد میں پروپوگنڈا چلا کے سڑکیں چھوٹی رہ گئی ہیں اور بسسز بڑ ی نکلیں . خیر یہ صرف دو پوائنٹس پر ایسا ہوا تھا . لاہور کی طرح یہ منصوبہ بھی تین حصوں میں تھا جسے ٹریفک میں روانی برقرار رکھنے کے لئے حصوں میں بنانے کی تجویز تھی مگر پرویز خٹک صاحب نے تمام حصے اکھٹے شروع کروا دے . سپتمبر ٢٠١٧ سے لے کر جولائی ٢٠١٨ تک مقامی لوگوں کی اذیت میں اضافہ ہو گیا مگر چونکے تکلیف وقتی تھی لھذا عوام برداشت کر گئی . الیکشن کی وجہ سے منصوبہ کھٹائی میں پڑاور کام روک گیا جسکی وجہ سے تاخیر میں اضافہ ہو گیا . الیکشن سے پہلے اور بعد میں پاکستانی کرنسی میں ٢٠ فیصد کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی جس سے منصوبے کی لاگت میں اور اضافہ ہو گیا . منصوبے میں لاگت کی ایک اور وجہ منصوبے میں ایکسٹینشن کی وجہ سے ڈیزائن میں تبدیلی کی گئی . سڑکوں کے نیچے سیوریج کے پائپ لائن چل رہے تھے . فیصلہ کیا گیا ایک مرتبہ ہی نئی پائپ لائن ڈالیں جائیں . اسکے علاوہ ایک پورے حصے پر اور ہیڈ برج بنانے پڑے . قصہ مختصر غلط پلاننگ کی وجہ سے ڈیزائن میں متعد تبدیلیاں اس پروجیکٹ میں تاخیر کا سبب بنا ہے

ایک طرف ہمارے فیونرل ہاؤسز کے دانشور ہیں جو ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر پروگرام کرتے ہیں اور دوسری طرف خیبر پختونخوا کی عوام تھی جنہوں نے ذاتی طور پر اس عرصے میں مشکلات کا سامنا کیا . جب الیکشن آئے تو تحریک انصاف کوبس ٹرانزٹ والے علاقوں سے بھر پور پذیرائی حاصل ہوئی کیونکے عوام کو پتا تھا عمران خان اس منصوبے کے پیچھے ہے . جہاں جہاں سے بس ٹرانزٹ گزرے گی ، لوگوں کی رئیل اسٹیٹ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا ہو گا جس سے لوگوں کی دولت میں اضافہ ہو گا . یہاں پر یاد دہانی کروانا ضروری سمجھتا ہوں کے اے این پی کی حکومت نے ٢٠١١ میں مفتی محمود فلائی اور بنانا شروع کیا تھا مگر اسکا صرف ٧٠ فیصد کام مکمل ہوا تھا . تحریک انصاف کی حکومت نے بقیہ کام صرف ٦ ماہ کی قلیل مدت میں ختم کر دیا تھا

ٹورنٹو میں ١٨ کلومیٹر طویل ٹرین کا ایک اور منصوبہ بن رہا ہے جس میں انڈرگروند اور اور گراؤنڈ ٹرین چلیں گی . یہ منصوبہ ١٠ سال کی مدت میں مکمل ہو اور اسے مختلف حصوں میں بنایا جا رہا ہے . تکنیکی مسائل کی وجہ سے ٹائم لائن بڑھنا کوئی بڑ ی بات نہیں ہے خصوصی طور پر ان شہروں میں جہاں کبھی ایسا میگا پروجیکٹ بنا ہی نہ ہو . غور طلب بات یہ کے میں یہ تحریر ٹورنٹو میں بیٹھ کر لکھ رہا ہوں جو خود کبھی پشاور نہیں گیا ہے . فرق صرف اتنا ہے کے میں کسی فیونرل ہاؤس کا نہ صحافی ہوں اور نہ میں کسی پارٹی کے لئے کام کرتا ہوں . بیرون ملک رہنے والے عمران خان سے محبت اور تکریم کا رشتہ ہے لھذا ہم لوگ صرف محبت میں اپنا وقت صرف کرنے والے ہیں . جب تحریک انصاف کی پوری سوشل میڈیا ٹیم اور روایتی سیاستدان پروپوگنڈا کا جواب نہیں دے پاتے وہاں میں منطق اور دلیل کی بدولت سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہوں

​

You're a piece of **** liar. BRT is a punishment on people of Peshawar and nobody asked for it. You should come and ask the people here how much benefit they're getting from BRT.

Peshawar and KPK needs healthcare and education improvement, its far behind from other provinces and Uturn Khan promised that he would invest in human development not mega projects like Shobaz used to do.
 
U again...
U never gonna change...
 
Why you did not mention my lies ?
You still have the opportunity .
Local doctors went to court and got stay order for two years due to which PTI lead Government in KP could not accomplish their desired goals. Yet KP health system is exemplary . They have invested heavily in this sector. KP is the only province where reform in health sector took place and doctors are finally happy. Doctors from other provinces are demanding KP like reforms since KP doctors are getting far more income then any other province doctors. Health card is another success since their insurance system is working fine.

Education was mega project for PTI led Government. They had allocated 30 percent of provincial budget. Education reforms are the best in the entire country due to which enrollment has increased many fold in KP.

All this factor led Imran khan to become of PM and defeated all the mafia gang single highhandedly in that province .

KP election result 2018 was that not suffice for you to understand the reforms in all the sectors of KP ?
 
How could they get benefit before completion ?
 
I live in Peshawar and what you said is all that I have heard on media verbatim.

Just pray to Allah that you don't get sick and have to deal with Peshawar government hospitals and your kids don't have to study in government schools. That's all i would say about the healthcare and education ******** of PTI propaganda.

That's a really dumb argument. Sindh keeps electing PPP so PPP must be doing something great.
 
Last edited:
How could they get benefit before completion ?

The benefits that people would've gotten from money spent on healthcare and education would've been far greater than this stupid BRT.

The issue also is of Munafiqat. Imran Khan criticised Shobaz all his life for mega projects and he does the same.
 
I live in Peshawar and what you said is all that I have heard on media verbatim.

Just pray to Allah that you don't get sick and have to deal with Peshawar government hospitals and your kids have to study in government schools. That's all i would say about the healthcare and education ******** of PTI propaganda.

That's a really dumb argument. Sindh keeps electing PPP so PPP must be doing something great.
When i will write a blog on KP health then put your input. Let's not distract people with ....If what... logic.
میرے بھائی نہ میں پروفیشنل کالم نویس ہو اور نہ پروفیشنل بلاگر ہوں جو کالم اور بلاگ لکھ کر ہمالیہ کی چوٹی پر بیٹھ جاتا ہے . میرے بلاگ میرے گرفت میں ہوتے ہیں لھذا میں اپنی تحریر کا دفاع کرنا جانتا ہوں

ٹرانسپورٹ بھی عوامی مسلہ ہے
خیبر پختونخوا کی عوام اس منصوبے سی ویسے ہی بہر مند ہو گی جیسے دوسرے عوامی منصوبوں سے ہوتی ہے . دنیا بھر میں عوام بھروسہ مند ٹرانسپورٹ کی مدد سے کاروبار ، دفاتر ، تعلیمی اداروں ، مارکیٹ اور دسرے امور زندگی کے لئے استعمال کرتی ہے . یہ منصوبہ تحریک انصاف حکومت کا جھومر ثابت ہو گی . اپ جیسے مخالفین جعلی ائی ڈی سے ہلا گلا کریں گے مگر الیکشن کے نتائج پروپوگنڈا اور حقیقت کا فرق دنیا کو بتاتے ہیں
​
 
Last edited:
Advertisement
I live in Peshawar...?.
That's a really dumb argument. Sindh keeps electing PPP so PPP must be doing something great.
U live in Peshawar..or u r a liar...
If u r from kpk..thn how cm u do not know the mind of kpk's people..
they r nothing like sind..they never select or elect u again n again... unless u deserve it..
PTI is the only party they gv a second chance..with double votes..
 
Last edited:
I live in Peshawar and what you said is all that I have heard on media verbatim.

Just pray to Allah that you don't get sick and have to deal with Peshawar government hospitals and your kids have to study in government schools. That's all i would say about the healthcare and education ******** of PTI propaganda.

That's a really dumb argument. Sindh keeps electing PPP so PPP must be doing something great.

As you are from Peshawar: Can you tell me that how many MPA seats PTI won from Peshawar in 2018???? ?????
 
Can we make 10 tigers team that defend Imran Khan in all forums and support each other if any patwari and zardari speak lie and give illogical reason against Imran Khan idiology ??? Is it possible 10 tigers that not only defend our leader but also defend each other and reply strongly to all N league and PPP cowards ??? If such team build up then we can plan more many things for future as well . Need 10 strong brains .
 
ٹائم لمٹ ، بد انتظامی ، لاگت میں اضافہ ، عوام اور میڈیا

دکھتی ہے تو بکتی ہے کے اصولوں کے تحت اس وقت کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو الیکشن جیتنا تھا لھذا انہوں نے سیاسی اعلان کر دیا کے ٤٦ ارب روپے بس ٹرانزٹ منصوبہ صرف آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہو گا حلانکے خیبر پختونخوا میں کبھی کوئی میگا پروجیکٹ بنا ہی نہیں تھا اور نہ اس قسم کا انکا تجربہ تھا . پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر بھی حیران تھے کے روزانہ ٣٠ کڑوڑ وہ کیسے خرچ کر سکتے ہیں . موصوف نے سڑک بنائے بغیر الیکشن جیتنے کے لئے بسیز منگوا لی جسکی وجہ سے متعلقہ ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا . بعد میں پروپوگنڈا چلا کے سڑکیں چھوٹی رہ گئی ہیں اور بسسز بڑ ی نکلیں . خیر یہ صرف دو پوائنٹس پر ایسا ہوا تھا . لاہور کی طرح یہ منصوبہ بھی تین حصوں میں تھا جسے ٹریفک میں روانی برقرار رکھنے کے لئے حصوں میں بنانے کی تجویز تھی مگر پرویز خٹک صاحب نے تمام حصے اکھٹے شروع کروا دے . سپتمبر ٢٠١٧ سے لے کر جولائی ٢٠١٨ تک مقامی لوگوں کی اذیت میں اضافہ ہو گیا مگر چونکے تکلیف وقتی تھی لھذا عوام برداشت کر گئی . الیکشن کی وجہ سے منصوبہ کھٹائی میں پڑاور کام روک گیا جسکی وجہ سے تاخیر میں اضافہ ہو گیا . الیکشن سے پہلے اور بعد میں پاکستانی کرنسی میں ٢٠ فیصد کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی جس سے منصوبے کی لاگت میں اور اضافہ ہو گیا . منصوبے میں لاگت کی ایک اور وجہ منصوبے میں ایکسٹینشن کی وجہ سے ڈیزائن میں تبدیلی کی گئی . سڑکوں کے نیچے سیوریج کے پائپ لائن چل رہے تھے . فیصلہ کیا گیا ایک مرتبہ ہی نئی پائپ لائن ڈالیں جائیں . اسکے علاوہ ایک پورے حصے پر اور ہیڈ برج بنانے پڑے . قصہ مختصر غلط پلاننگ کی وجہ سے ڈیزائن میں متعد تبدیلیاں اس پروجیکٹ میں تاخیر کا سبب بنا ہے

​
U live in Peshawar..or u r a liar...
If u r from kpk..thn how cm u do not know the mind of kpk's people..
they r nothing like sind..they never select or elect u again n again... unless u deserve it..
PTI is the only party they gv a second chance..with double vote..
میں خود پشاور کا رہائشی ہوں، اور مجھ سمیت سب لوگ خٹک صاحب کی اُس سیاسی بیان کو اُسی وقت بھانپ چکے تھے۔۔۔
مقامی لوگوں کا کہنا تھا
سر جی، خٹک صاحب تو چھ مہینے کی بات کر رہا ہے، لیکن جتنابڑا یہ منصوبہ ہے، معاملہ تو دو سال سے بھی ذیادہ کا لگ رہا ہے
پشتون بھلے اپنے لباس، اور حلیئے سے بے وقوف لگیں، لیکن عقل و شعور کے لحاظ سے کسی سے کم نہیں
پشتون احمق، اور بے وقوف ہوتے تو مریم نوار، اور ملک ریاض کے پالی ہو ئی لفافی میڈیا کی باتوں میں آکر تحریک انصاف کو مسترد کرتے، لیکن باجوڑ کا جلسہ سب کے سامنے ہے، پشتون ماشاء اللہ بہت با شعور قوم ہے

میں جب کبھی صرف مقامی لوگوں کا ردّ عمل جاننے کے لئے یہ ذکر چھیڑ دیتا، کہ یار حکومت نے اِس بی آر ٹی سے لوگوں کو کس عذاب میں ڈالا ہے، تو اکثرّیت کا جواب آتا ہے، کہ سر جی وقتی، اور عارضی تکلیف ہے، انشاء اللہ جلد ختم ہو کر راحت و آسانی میں تبدیل ہو جائے گی

کہنے کا مقصد یہ ہے، کہ بھلے خٹک صاحب نے سیاسی بونگی ماری ہو
، لیکن پشاور کے مقامی عوام ذہنی طور پر دو سال سے ذیادہ کے عرصے کے لئے تیار تھے
 
Last edited:
Advertisement
You're a piece of **** liar. BRT is a punishment on people of Peshawar and nobody asked for it. You should come and ask the people here how much benefit they're getting from BRT.

Peshawar and KPK needs healthcare and education improvement, its far behind from other provinces and Uturn Khan promised that he would invest in human development not mega projects like Shobaz used to do.
Teri dum pe kiska paon agaya?
 
صیبہ ولیت تہ کلہ روان ئے۔۔۔۔۔
زان رساوہ گنی لیونے بہ شے
 
When i will write a blog on KP health then put your input. Let's not distract people with ....If what... logic.
میرے بھائی نہ میں پروفیشنل کالم نویس ہو اور نہ پروفیشنل بلاگر ہوں جو کالم اور بلاگ لکھ کر ہمالیہ کی چوٹی پر بیٹھ جاتا ہے . میرے بلاگ میرے گرفت میں ہوتے ہیں لھذا میں اپنی تحریر کا دفاع کرنا جانتا ہوں

ٹرانسپورٹ بھی عوامی مسلہ ہے
خیبر پختونخوا کی عوام اس منصوبے سی ویسے ہی بہر مند ہو گی جیسے دوسرے عوامی منصوبوں سے ہوتی ہے . دنیا بھر میں عوام بھروسہ مند ٹرانسپورٹ کی مدد سے کاروبار ، دفاتر ، تعلیمی اداروں ، مارکیٹ اور دسرے امور زندگی کے لئے استعمال کرتی ہے . یہ منصوبہ تحریک انصاف حکومت کا جھومر ثابت ہو گی . اپ جیسے مخالفین جعلی ائی ڈی سے ہلا گلا کریں گے مگر الیکشن کے نتائج پروپوگنڈا اور حقیقت کا فرق دنیا کو بتاتے ہیں
​
Apna kaam jari rakhain. Her bhonktey kuttey ko pathar marney ki zrorat nhi, specially vo jo aik mind set ore agenda ld k atey hain.
 
The project is going very smooth towards completion, i think people are just frustrated because of the troubles and hazards in peshwar roads but once the project is operational ,everyone will forget it.