Advertisement

پری زاد کے غلط شعر پڑھنے پر آفتاب اقبال ناراض ہو گئے

Advertisement
آفتاب اقبال نے کئی بار خود غلط شعر پڑھا ہے بلکہ اس نے ایک بار کہا تھا کہ طُرہ کوئی لفظ نہیں ہے اس بات پر اس نے معذرت بھی نہیں کی تھی امجد اسلام امجد نے جب اس کی زبان دانی کی غلطی نکالی تو یہ لٹھ لے کر امجد صاحب کے پیچھے پڑھ گیا تھا اس میں کوئی شک نہیں کہ اس نے بہت اچھا کام کیا ہے مگر یہ بڑبولا بھی بہت ہے اور اس میں خود پسندی کا مادہ بھی کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ہر شو میں اپنی پروموشن کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ دنیا اسے بہت بڑا دانشور مانے مگر افسوس کہ دنیا اسے نہیں مانتی جیدے کی طرح توکل کی بات کرتا ہے مگر اندر سے بہت ہی چیپ شودہ ہے اسے ایک بندے نے کامنٹ میں کہا تھا کہ کسوٹی میں اگر کوئی جیت جائے تو اسے اس دن کا کھانا مفت میں ملنا چاہئیے یہ سنتے ہی اسے موت پڑ گئی کہ ہیں میں سستی کوالٹی کا پزا مفت میں دے دوں تو فوراًاس نے کہا کہ تو کیا ہارنے والا کھانے کی ڈبل قیمت دے گا جس پر ببو رانے نے کہا کہ تم زیادہ ہی کاروباری ہو گئے ہو حالانکہ اسکے تاثرات سے لگتا تھا کہ وہ کہنا چاہتاہے کہ تم کچھ زیادہ ہی شودے اور کمینے ہو گئے ہو مگر اس نے بات بنا دی
 
Advertisement
Aftab sb khud bhi bongiaan kam nahi marty....
I remember 2
-in boxing there is punch called upper cut... aftab iqbal said "oye who under cut hota hy because woh neechy sy upare marty heen"
-once he used word "burhan" which means proof.. in very wrong context.
 
مگر یہ بڑبولا بھی بہت ہے اور اس میں خود پسندی کا مادہ بھی کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ہر شو میں اپنی پروموشن کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ دنیا اسے بہت بڑا دانشور مانے

خود پسندی ----------> YES big time. ?
 
URDU KA JANAZA HAI ... IN DRAMON MEN AUR TV ANCHER AUR KHABREN PARHNE WALE SAB GHALAT ADAIGI KARTE HAIN ISS SERIAL MEN BHI KAI ALFAZ AUR MUAHVRE GHALAT BOLE GAYE HAIN..
YE DRAMA TO YUN BHI HARAM PER KHARA HAI...
KHUD AFTAB IQBAL BHI KHAIN KAHIN GHALAT ADA KARTE HAIN MASLAN... ye

khush amdaid....kehte hain jabke sahih talaffuz hai.. KHUSH AMADEED.
 
Aftab is narcissistic, cheap, arrogant and vainglorious. He spends 10 mins in every show so others can tell he has a farm house, few dogs, guards and some weaponary. Money cannot buy you class neither can make your father a A rank poet as he claimed.
 
Advertisement
خود کو ترتیب دیا آخرکار ازسرنو
زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا
شعر بہت ہای لیول کا ہے اور ایک لفظ کی غلطی سے بھی پری زاد نے جس موقع محل کی مناسبت سے اور جس انداز سے پڑھا وہ دل میں اتر گیا
یہ غلطی تھی مگر آفتاب کے انداز میں اس کو کوسنے دینا اور کہنا کہ پورے شعر کا بیڑہ غرق کردیا بالکل بھی مناسب نہیں شعر میں ایک آدھ لفظ کی اونچ نیچ سے بھی اس کا مزہ قائم رہتا ہے
جیسے وہ شعر ہے، "بچھڑا تو اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی"۔
میرا عارف کریم جیسا احمق دوست "بچھڑا" کو زبر کے ساتھ پڑھ گیا جس کا مطلب گاے کا "بچھڑا" ہوتا ہے
​
 
Last edited:
آفتاب اقبال نے کئی بار خود غلط شعر پڑھا ہے بلکہ اس نے ایک بار کہا تھا کہ طُرہ کوئی لفظ نہیں ہے اس بات پر اس نے معذرت بھی نہیں کی تھی امجد اسلام امجد نے جب اس کی زبان دانی کی غلطی نکالی تو یہ لٹھ لے کر امجد صاحب کے پیچھے پڑھ گیا تھا اس میں کوئی شک نہیں کہ اس نے بہت اچھا کام کیا ہے مگر یہ بڑبولا بھی بہت ہے اور اس میں خود پسندی کا مادہ بھی کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ہر شو میں اپنی پروموشن کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ دنیا اسے بہت بڑا دانشور مانے مگر افسوس کہ دنیا اسے نہیں مانتی جیدے کی طرح توکل کی بات کرتا ہے مگر اندر سے بہت ہی چیپ شودہ ہے اسے ایک بندے نے کامنٹ میں کہا تھا کہ کسوٹی میں اگر کوئی جیت جائے تو اسے اس دن کا کھانا مفت میں ملنا چاہئیے یہ سنتے ہی اسے موت پڑ گئی کہ ہیں میں سستی کوالٹی کا پزا مفت میں دے دوں تو فوراًاس نے کہا کہ تو کیا ہارنے والا کھانے کی ڈبل قیمت دے گا جس پر ببو رانے نے کہا کہ تم زیادہ ہی کاروباری ہو گئے ہو حالانکہ اسکے تاثرات سے لگتا تھا کہ وہ کہنا چاہتاہے کہ تم کچھ زیادہ ہی شودے اور کمینے ہو گئے ہو مگر اس نے بات بنا دی​
آپ گریٹ تنقید نگار بن سکتے ہو بلکہ پہلے سے ہو کیونکہ کسی کو بھی آسمان سے زمین پر گرانا آپ پر ختم ہے۔ اور میرا کام ہی یہ ہے کہ جسکو پیسا جارہاہو اس کی سپورٹ کرنا
آفتاب اقبال ایک بہت ذہین شو میکر ہے اس کے شوز کی ریٹنگ ہمیشہ نمبر ون رہتی ہے اور دوسرے شوز بھی جو اس کے بعد پاپولر ہوے ہیں اسی کے شروع کئے ہوے ہیں جیسے حسب حال ہے
اس نے شوز کو ایک سٹینڈرڈ دیا ہے اور بہت سارے فنکاروں کو روزگار بھی دیا ہے۔ اس کے شوق کی انتہا ہے کہ اپنے فارم ہاوس پر سٹوڈیو بنا کر پروگرام کرتا ہے اور فنکار وہاں بہت خوش اور انجواے کرتے ہیں دعوتیں اڑاتے ہیں اور کمای بھی کرتے ہیں
فنکاروں کے اتنے چاو چونچلیں کوی چینل بھی نہیں کرتا

کسی کی غلطی سے پیسے بنا رہا ہے۔ پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ دوسروں کی غلطیوں پر واز کرو اور اپنا ہر کام حال۔ افتاب اقبال کو اپنے چینل کے لیے مواد چاہئے ہوتا ہے۔ اس کو مل جاتا ہے۔
 
آپ گریٹ تنقید نگار بن سکتے ہو بلکہ پہلے سے ہو کیونکہ کسی کو بھی آسمان سے زمین پر گرانا آپ پر ختم ہے۔ اور میرا کام ہی یہ ہے کہ جسکو پیسا جارہاہو اس کی سپورٹ کرنا
آفتاب اقبال ایک بہت ذہین شو میکر ہے اس کے شوز کی ریٹنگ ہمیشہ نمبر ون رہتی ہے اور دوسرے شوز بھی جو اس کے بعد پاپولر ہوے ہیں اسی کے شروع کئے ہوے ہیں جیسے حسب حال ہے
اس نے شوز کو ایک سٹینڈرڈ دیا ہے اور بہت سارے فنکاروں کو روزگار بھی دیا ہے۔ اس کے شوق کی انتہا ہے کہ اپنے فارم ہاوس پر سٹوڈیو بنا کر پروگرام کرتا ہے اور فنکار وہاں بہت خوش اور انجواے کرتے ہیں دعوتیں اڑاتے ہیں اور کمای بھی کرتے ہیں
فنکاروں کے اتنے چاو چونچلیں کوی چینل بھی نہیں کرتا
​
نہیں بھائی میں نے آفتاب اقبال کی تعریف بھی کی ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ فنکاروں کی دعوتیں کرتا ہے مگر میرا خیال ہے کہ فنکار اس کی دعوت کے محتاج نہیں ہیں فنکار تو وہ مخلوق ہیں جو چاہے کسی بھی ملک کے ہوں لوگ انہیں پیار کرتے ہیں ان کے لئے پاگل ہوتے ہیں میرا تو مشورہ ہے کہ تم بھی اب فن کی دنیا میں قدم رکھ ہی دو آنکھیں ترس گئی ہیں ایک بڑا فنکار دیکھنے کو ?
 
Advertisement
خود کو ترتیب دیا آخرکار ازسرنو
زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا
شعر بہت ہای لیول کا ہے اور ایک لفظ کی غلطی سے بھی پری زاد نے جس موقع محل کی مناسبت سے اور جس انداز سے پڑھا وہ دل میں اتر گیا
یہ غلطی تھی مگر آفتاب کے انداز میں اس کو کوسنے دینا اور کہنا کہ پورے شعر کا بیڑہ غرق کردیا بالکل بھی مناسب نہیں شعر میں ایک آدھ لفظ کی اونچ نیچ سے بھی اس کا مزہ قائم رہتا ہے
جیسے وہ شعر ہے، "بچھڑا تو اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی"۔
میرا عارف کریم جیسا احمق دوست "بچھڑا" کو زبر کے ساتھ پڑھ گیا جس کا مطلب گاے کا "بچھڑا" ہوتا ہے
​
اچھا کیا آج آپ نے بتا دیا کہ عارف کریم نے بَچھڑا پڑھا تھا میں تو سمجھ رہا تھا کہ وہ اسےکنجرا پڑھتا رہا ہے
 
خود کو ترتیب دیا آخرکار ازسرنو
زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا
شعر بہت ہای لیول کا ہے اور ایک لفظ کی غلطی سے بھی پری زاد نے جس موقع محل کی مناسبت سے اور جس انداز سے پڑھا وہ دل میں اتر گیا
یہ غلطی تھی مگر آفتاب کے انداز میں اس کو کوسنے دینا اور کہنا کہ پورے شعر کا بیڑہ غرق کردیا بالکل بھی مناسب نہیں شعر میں ایک آدھ لفظ کی اونچ نیچ سے بھی اس کا مزہ قائم رہتا ہے
جیسے وہ شعر ہے، "بچھڑا تو اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی"۔
میرا عارف کریم جیسا احمق دوست "بچھڑا" کو زبر کے ساتھ پڑھ گیا جس کا مطلب گاے کا "بچھڑا" ہوتا ہے
​
یہی نہیں آپ کا یہ احمق دوست اکثر اپنی برطانوی ملکہ کو ملکہ معظمہ کی بجائے مکہ معظمہ، دس اکتوبر کودس کبوتراور اپنے دوستوں حبیب کو جیب اور منیرکو میز لکھ جاتا ہے​
 
? ? ? ? ?
 
نہیں بھائی میں نے آفتاب اقبال کی تعریف بھی کی ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ فنکاروں کی دعوتیں کرتا ہے مگر میرا خیال ہے کہ فنکار اس کی دعوت کے محتاج نہیں ہیں فنکار تو وہ مخلوق ہیں جو چاہے کسی بھی ملک کے ہوں لوگ انہیں پیار کرتے ہیں ان کے لئے پاگل ہوتے ہیں میرا تو مشورہ ہے کہ تم بھی اب فن کی دنیا میں قدم رکھ ہی دو آنکھیں ترس گئی ہیں ایک بڑا فنکار دیکھنے کو ?
میں کہاں کا فنکار بس آپ جیسے قدردانوں کی پرکھنے کی صفت ہے
?
 
آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں بھیا ورنہ لگتا ہے دل میں گُدگُدیاں ہو رہی ہیں ویسے ہم تو آپ کے قدر دانوں میں شامل ہیں ہی
 
بس کیا بتاوں کرکٹ کے سیزن میں کرکٹر بننے کا شوق ابھر آتا ہے اور ورلڈکپ کے دنوں میں فٹبالر بننے کا، ان شوز کو دیکھ کر گانے کو من کرتا ہے اور تو اور کامیڈین بننے کا بھی شوق ہے، طبلہ بجانے کی کوشش بھی کی مگر ناکامی ہوی، اشعار بھی کہہ لیتا ہوں فیملی کے اندر سے داد بھی مل جاتی ہے شائد انکی مجبوری بھی ہے کیونکہ سودا سلف میں ہی لا کردیتا ہوں
 
طبلہ، اشعار،گیت،سنگیت گویا آپ کے اندر ایک مکمل فنکار چھپا ہوا ہےذرا اسے باہر نکالئے ہم بھی تو دیکھیں - کون،کون سے گیت اکثرگنگنایا کرتے ہیں آپ؟​
 
بس کیا بتاوں کرکٹ کے سیزن میں کرکٹر بننے کا شوق ابھر آتا ہے اور ورلڈکپ کے دنوں میں فٹبالر بننے کا، ان شوز کو دیکھ کر گانے کو من کرتا ہے اور تو اور کامیڈین بننے کا بھی شوق ہے، طبلہ بجانے کی کوشش بھی کی مگر ناکامی ہوی، اشعار بھی کہہ لیتا ہوں فیملی کے اندر سے داد بھی مل جاتی ہے شائد انکی مجبوری بھی ہے کیونکہ سودا سلف میں ہی لا کردیتا ہوں
بس تو پھر طے ہے کہ آپ ہر فن مولا ہو مگر آپکا اصل ٹیلنٹ سودا سلف ہی لانا ہے فکر نہ کریں اک دن کسی جوہری کی نظر ضرور پڑے گی تب تک فیکے پنساری اور ماجے دودھی سے بنا کر رکھیں اور ہاں کُبے تنور والے سے بھی سلام دعا ہونی چاہئیے کیا پتہ کب کوئی چارہ گر روٹیاں لینے آ جائے