Advertisement

پرویز رشید کی مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی (Ummat News)

پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی پر قوم سے معافی مانگیں۔ ان کے بیان سے دینی طبقے کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔سینیٹر پروفیسر ساجد میر

news-02.gif

http://ummat.net/2015/05/08/news.php?p=news-02.gif#
http://www.ahlehadith.org/mutafariqaat/parviz-rasheed-ki-madaris-k-khilaf-dushmani.html
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی


اوئے ظالموں کچھ خدا کا خوف کرو، چھوڑ دو اِس مسکین کی جان۔
اِس بیچارے کو تو مشرف لعنتی نے بھی "ہر طرف سے مار مار" کے بہتیری لعنت کمائی ہے۔ اب تُم اِس نیم مُردے میں سے کیا نکالنا چاہتے ہو۔
​
 
Advertisement
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی

جاہل کا بچا۔

نکاح کے وقت جہالت کی فکٹریوں سے مدد کیوں لی تھی؟؟؟؟؟

جنازے کے وقت بھی ان جہالت کی فکٹریوں سے رابط نا کرنا۔
 
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی

میں پرویز رشید کو سینیٹر کے لئے ووٹ نہیں دے سکتاکیونکہ وہ قادیانی ہے، ن لیگی ایم پی اے الیاس چنیوٹی
 
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی


اوئے ظالموں کچھ خدا کا خوف کرو، چھوڑ دو اِس مسکین کی جان۔
اِس بیچارے کو تو مشرف لعنتی نے بھی "ہر طرف سے مار مار" کے بہتیری لعنت کمائی ہے۔ اب تُم اِس نیم مُردے میں سے کیا نکالنا چاہتے ہو۔
​

واقعی! اس بے چارے کا تو دماغ کام ہی نہیں کرتا اور شریعت میں فاترالعقل اور مفقود الحواس شخص کے لیے کوئی سزا نہیں۔
 
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی (Ummat News)

pto پتہ نہیں پرویز رشید نے مدارس کے حوالے سے کیا کہا مگر یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی ،انتہا پسندی اور جہالت پھیلانے میں بہت سے مدارس کا کلیدی کردار رہاہےخاص طور پہ ایک مخصوص فرقہ کے مدارس کا۔
 
Advertisement
if nawaz shareef does not have someone like pervaiz rasheed who daily does blaspghemy against islam and its values than he will not be allowed to rule even for a single day more by your establishment.mister! grow up and smell the coffee
 
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی (Ummat News)

pto پتہ نہیں پرویز رشید نے مدارس کے حوالے سے کیا کہا مگر یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی ،انتہا پسندی اور جہالت پھیلانے میں بہت سے مدارس کا کلیدی کردار رہاہےخاص طور پہ ایک مخصوص فرقہ کے مدارس کا۔
yes.gujjar madaaris are repsonsible for this.ban all gujjars..:)
 
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی

میں پرویز رشید کو سینیٹر کے لئے ووٹ نہیں دے سکتاکیونکہ وہ قادیانی ہے، ن لیگی ایم پی اے الیاس چنیوٹی



than PTI must vote for pervaiz rasheed.it has plenty of qadianis.

also if pervaiz rasheed like person is not with nawaz shareef than he will be sacked in a day...so be it imran khan or nawaz shareef they have to give importamt ministries to qadianis and rafawid so that westren slave establishment can let them rule for a while
 
مولوی اس بات کو حکومت کو دباوؑ میں لانے کا سنہری موقعہ سمجھ کر خوب اُودھم مچانے کا ارادہ رکھتے ھیں ۔۔ ھر صاحبِ مدرسہ کو اپنی ننھی مُنی سلطنت بچانے کو ایک بہانہ درکار تھا ۔۔ حکومت کو چاھیے کہ ان مسخروں کی قلابازیوں کا بالکل اثر نہ لے اور مدارس کو کسی ڈسپلن میں لانے کے پروگرام کو جاری رکھے ۔۔ فتووں کی پرواہ نہ کرے، ایسے مبنی بر منافقت فتوے صرف پُڑیا باندھنے کے کام آتے ھیں ،
 
Advertisement
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی


واقعی! اس بے چارے کا تو دماغ کام ہی نہیں کرتا اور شریعت میں فاترالعقل اور مفقود الحواس شخص کے لیے کوئی سزا نہیں۔

Jin ka demagh sirf Islam k khelaf hi chalta hai isey logo ko tu zyda sakht saza milni chaiye.
 
Last edited:
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی

than PTI must vote for pervaiz rasheed.it has plenty of qadianis.

also if pervaiz rasheed like person is not with nawaz shareef than he will be sacked in a day...so be it imran khan or nawaz shareef they have to give importamt ministries to qadianis and rafawid so that westren slave establishment can let them rule for a while

Who are qadianis in PTI, can you tell me names please?
 
who won from lahore?pti guy.lol.and many more! grow up.it is not like you dont know!imran even said that he will make mian aatif a qadiani his finance minister.dont be blinded by love for your leader
 
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی

blind love for nation,caste,creed throws you in darkness of jahaalat...always follow Allah and rasool (sallalah u alih e wasallum) first and if your leader goes against orders of Allah and rasool than leave him and finf better one
 
Advertisement

نوں لیگ ہو، پی پی پی یا کوئی اور ، ان جماعتوں میں کچھ ایسے لوگ ضرور موجود ہوتے ہیں ، جن کا اسلام کی تعلیمات سے صرف نماز روزے کا تعلق ہے ، کچھ تو اس کے بھی روادار نہیں ، بلکہ سرے عام بات کہنے میں جھجھک محوس نہیں کرتے ، تمام غیر اسلامی کام ان دونوں جماعتوں کے دور میں ہوتے رہے ، پی پی پی توہین رسالت قانون کو ختم کرنے کی کوشس کرتی رہی ، نواز شریف سودی فیصلے کے خلاف عدالت میں چلے گئے ، ایسے میں ان بے قوفوں کے بیان مسئلے کو مزود خراب کرتے ہیں ، اصل قصور پھر عوام کا ہی ہے ،جو ایسے لوگوں کو بار بار ووٹ دیتے ہیں
​
 
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی


اوئے ظالموں کچھ خدا کا خوف کرو، چھوڑ دو اِس مسکین کی جان۔
اِس بیچارے کو تو مشرف لعنتی نے بھی "ہر طرف سے مار مار" کے بہتیری لعنت کمائی ہے۔ اب تُم اِس نیم مُردے میں سے کیا نکالنا چاہتے ہو۔
​

اور مور.....
 
بات تو سچ ہے ،مگر بات ہے رسوائی کی .......




بات تو سچ ہے ،مگر بات ہے رسوائی کی .......




 
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی

حدیث رسولﷺ
مسلمانوں پر بعض ایسے جاہل حاکم مسلط ہوںگے جن کے اعمال مشرکوں سے بدتر ہوں گے!
ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" تم پر ایسے لوگ حاکم بنیں گے جو آتش پرستوں سے بھی بد تر ہونگے۔"(رواہ طبران
ی)
 
Re: پرویز رشید مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی

پاکستان کی باگ ڈور ہمیشہ سے ہی کیڈٹ کالجوں اور سکولز و یونیوورسٹی کے طلبہ کے ہاتھوں میں رہی ہے، تمام شعبہ ہائے زندگی کا انتظام اسی طبقے کے ہاتھ میں رہا تعلیم کا کھربوں روپے کا سالانہ بجٹ ہونے کے باوجود عوام میں جہالت عام ہے-




جاہلیت کی یونیورسٹی اگر مدرسہ ہے تو پھر لمز، نسٹ، فاسٹ، تمام جامعات کالجز بھی جاہل پیدا کر رہی ہیں جن کو اسلام اور مذہب کی الف بہ پتہ نہیں اور وہاں کا ماحول کسی طور اسلامی نہیں کہہ سکتے-
کیا حکومت نے کبھی سیکیولر تعلیمی اداروں کو کبھی چیک کیا کہ وہاں کیا کیا اور کس ماحول میں پڑھایا جاتا ہے؟






if present govt does not fire pervaiz rasheed maloon for his words against islam than shareef government will invite a very great wrath of Allah. ibrat naak end.....i have just heard pervaiz maloon,s full speech and he even made fun of famous islamic books like maut ka menzer...seems like this abu jehel thinks he will never die?lol...abu jehel and father of all jahaalat are these seculars who will scream like hell when they die and see their endless azaab in eternity
 
Last edited: