Advertisement

پرویز خٹک کے شہر کا یہ حال ہےتو اسےاپنے بیان سے پیچھے ہٹناچاہئے،عاطف خان

نوشہرہ میں کل زبردست کنونشن ہوا پرویز خٹک کے شہر کا یہ حال ہے تو باقی صوبے میں پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ نوشہرہ کنونشن کے بعد پرویز خٹک کو اپنے بیانات سے پیچھے ہٹنا چاہئے، سابق صوبائی وزیر عاطف خان۔

Loading X post…
Open original post on X
​