Advertisement

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں سے متعلق بڑا دعویٰ

15khhttkkdeasdf.png

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار میرے ساتھ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پی نے رشکئی میں انتخابی جلسے سے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس وقت میدان میں پی ٹی آئی نہیں ہے، ان کا تمام امیدوار آزاد ہیں اور میرے ساتھ ہیں۔

پرویز خٹک نے مزید کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کے بہت قریب رہا ہوں ، وہ بہت جھوٹے آدمی ہیں، انہوں نے قوم سے جتنے بھی وعدے کیے سب جھوٹے تھے، میں نے عمران خان کے جھوٹوں کی وجہ سے ہی پارٹی چھوڑی تھی کیونکہ وہ صرف وعدے کرتے ہیں شرمندگی ہمیں اٹھانی پڑتی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی پی کا کہنا تھا ک میں نے پاکستان پیپلزپارٹی میں بھی یہی حال دیکھا ہے، کوئی ایک شکل میں سامنے آتا ہے تو کوئی دوسری شکل میں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو سیاسی لوگوں سے نفرت ہے، انہیں بس اپنے آپ سے مطلب ہے، یہاں لوگوں کو بے وقوف بنایا گیا ہے۔
 
Advertisement
keep in mind Khan was so scared of this man that he did not make him a CM second time and opted for a Bonga like Buzdar🤓
 
Advertisement
these dumb phucks have a habbit of riding every thing whether its Umpire's Finger or Pervez Khattak until its too late and then they cry like a bich
پاکستانی قوم اس نظام اور اس نظام سے فائدہ اٹھانے والوں سے کسی طرح بھی راضی نہیں ہے۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ قوم اس نظام کو قبول کرلے گی تو وہ احمق ہے