Advertisement

پرویز الہی کی رہائی کا تحریری حکم، کسی بھی اتھارٹی کو گرفتاری سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی رہائی کا تحریری حکم جاری کردیا جسٹس امجد رفیق نے پرویز الہی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا عدالت نے پرویز الہی کو نیب اور کسی بھی اتھارٹی کی جانب سے گرفتار کرنے سے روک دیا

کوئی اتھارٹی ،ایجنسی اور آفس درخواست گزار کو گرفتار نہ کرے تحریری حکم , پرویز الہی کو نظر بندی کے قانون کے تحت بھی حراست میں نا لیا جائے تحریری حکم

عدالت نے نیب کو آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی عدالت نے سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: