- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
پرویز الہی کی نظر بندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے لگی جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں کوشش کے باوجود ریلیف نہ ملنے کی صورت میں درخواست واپس لے لی۔
اب پہلے نظربندی کیخلاف ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دیں گے۔
کیا آپ نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی ہے عدالت کا پرویز الہی کے وکیل سے استفسار
ہم پنجاب حکومت کو کہہ دیتے ہیں وہ آپکی درخواست کو سن کر فیصلہ کردیں عدالت
بتائیے آپ کتنے روز میں انکی اپیل پر فیصلہ کریں گے عدالت کا سرکاری وکیل سے استفسار
ہم دس روز میں انکی درخواست کا فیصلہ کردیں گے سرکاری وکیل
یعنی اپنے چوہدری صاحب رگڑا لگانا ہی لگانا ہے جسٹس علی باقر نجفی
آپ جو کچھ کر رہے ہیں وہ اچھا نہیں کر رہے عدالت کا پنجاب حکومت سے وکیل سے استفسار
آپ غلط روایت ڈال رہے ہیں عدالت
جو ریاست کرتی ہے وہ بھگتی بھی ہے جسٹس علی باقر نجفی
الزامات کے علاؤہ نظر بند رکھنے کےلیے آپکے پاس شواہد بھی موجود ہونے چاہیے جسٹس علی باقر نجفی
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sXMhVjD.jpg
Last edited by a moderator:





