Advertisement

پرویز الٰہی کیس:جسٹس طارق مسعود لطیف کھوسہ پر برس پڑے،سماعت ملتوی

سپریم کورٹ میں پرویز الہی ضمانت درخواست پر سماعت
پرویز الہی کو ایک کیس میں ضمانت ہوتی ہے دوسرے میں پکڑ لیتے ہیں۔وکیل لطیف کھوسہ

ملزم کو کسی کیس میں گرفتار نہ کیا جائے یہ کس قانون میں لکھا ہے۔جسٹس سردار طارق

آج کل ہائیکورٹ میں بندہ پیش نہیں ہوتا اور ضمانتیں دے دی جاتی ہیں، یہ تو لائسنس ٹو کرائم والی بات ہے، جسٹس سردار طارق مسعود کے چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت کے کیس میں ریمارکس۔۔!!

یہ بتائیں کہ کیا ہائیکورٹ ایسا حکم دے سکتی ہے کہ ایک شخص کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرو؟، ہائیکورٹ کس طرح ایک آرڈر سے تمام کیسز میں ضمانت دے رہی ہے؟، قانون کے مطابق ملزم کو ضمانت کیلئے خود پیش ہونا پڑتا ہے، جسٹس سردار طارق مسعود کے پرویز الہٰی کیس میں ریمارکس۔۔!!

سپریم کورٹ میں پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت پر سماعت،آپ کیس کی تیاری کر کے آئیں،جسٹس منصور علی شاہ کی لطیف کھوسہ کو ہدایت، سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی۔۔۔!!!

ہم شہری ہیں، پاکستانی ہیں، مگر ہمارے ساتھ جنگل جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ لطیف کھوسہ

یہ باتیں آپکو بہت دیر بعد یاد کیوں آئی ہیں؟ جسٹس سردار طارق مسعود

آج کل عدلیہ اور عام شہریوں سے مذاق ہو رہا ہے، وکیل لطیف کھوسہ

یہ مذاق تو 70 سال سے ہو رہا ہے آپ کو پہلے یاد نہیں آیا، جسٹس سردار طارق مسعود

کیا عدالتیں ملز کو جرم کرنے کا لائسنس دے رہی ہیں،ہم نے اور ان ججز نے بھی قانون کے تحفظ اٹھایا ہے، فیصلہ دیا جاتا اب ملزم کی گرفتاری عدالت کی اجازت سے ہوگی، وہ ملزم ضمانت پر رہا کرکے دو بندے قتل کردے پولیس کچھ نہ کرے، پولیس کیا ملزم کے سامنے ہاتھ جوڑ کر پہلے عدالتی اجازت لے پھر گرفتار کرے، جسٹس سردار طارق مسعود کے پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران ریمارکس۔۔۔!!!

لاہور ہائیکورٹ بلاتی ہے تو پرویز الہٰی کو پیش نہیں کیا جاتا وکیل لطیف کھوسہ
لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود کچھ لوگ بغیر کپڑوں کے منہ ڈھانپ پر پرویز الہٰی کو اٹھالے جاتے ہیں لطیف کھوسہ
دن دہاڑے بغیر کپڑوں کے لوگ کیسے اسکتے ہیں جسٹس سردار طارق کے سوال پر عدالت میں قہقہہ
ایسے تو کشمیر میں لوگوں کو اٹھایاجاتا ہے لطیف کھوسہ
ملک میں کشمیر کی مثال مت دیں وہاں انڈین فوج ہے جسٹس سردار طارق
سپریم کورٹ وکلا اور عدلیہ کو تحفظ دے گی تو ٹھیک ورنہ ہم گھر چلے جاتے ہیں لطیف کھوسہ
جزباتی مت ہوئیں قانونی بات کریں جسٹس منصور علی شاہ
مجھے گاڑی سے نکال کر پرویز الہٰی کو اٹھا لے گئے لطیف کھوسہ
اب میں وکالت کروں یا گواہ بنوں لطیف کھوسہ
مسئلہ یہ ہے شہری اور انسان ہونا بہت دیر بعد یاد آتا ہے جسٹس سردار طارق
لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار اور ڈی ائی جی کے سامنے بھی پرویز الہٰی کو اٹھایا گیا لطیف کھوسہ
ہائیکورٹ رجسٹرار یا سکواڈ بھیجنے کا حکم کیسے دی سکتی ہے جسٹس سردار طارق
لامتناہی ضمانت کس قانون کے تحت ہوتی جسٹس مسرت ہلالی
ہائیکوررٹس کے احکامات میں کچھ زیادہ ہی ہو گیا جسٹس سردار طارق

سپریم کورٹ میں چوہدری پرویز الہٰی ضمانت کیس میں لطیف کھوسہ نے عمران خان کے مقدمے کا حوالہ دیا تو جسٹس سردار طارق مسعود نے ٹوکتے ہوئے کہا کہ آپ گھڑی کو بہت پیچھے نہ لے جائیں، اسی کیس پر رہیں، پرویز الہٰی قانونی طور پر حراست میں لئے گئے، عدالت قانون کے مطابق چلے گی
​
 
Last edited:
Advertisement
سپریم کورٹ میں پرویز الہی ضمانت درخواست پر سماعت
پرویز الہی کو ایک کیس میں ضمانت ہوتی ہے دوسرے میں پکڑ لیتے ہیں۔وکیل لطیف کھوسہ

ملزم کو کسی کیس میں گرفتار نہ کیا جائے یہ کس قانون میں لکھا ہے۔جسٹس سردار طارق

آج کل ہائیکورٹ میں بندہ پیش نہیں ہوتا اور ضمانتیں دے دی جاتی ہیں، یہ تو لائسنس ٹو کرائم والی بات ہے، جسٹس سردار طارق مسعود کے چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت کے کیس میں ریمارکس۔۔!!

یہ بتائیں کہ کیا ہائیکورٹ ایسا حکم دے سکتی ہے کہ ایک شخص کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرو؟، ہائیکورٹ کس طرح ایک آرڈر سے تمام کیسز میں ضمانت دے رہی ہے؟، قانون کے مطابق ملزم کو ضمانت کیلئے خود پیش ہونا پڑتا ہے، جسٹس سردار طارق مسعود کے پرویز الہٰی کیس میں ریمارکس۔۔!!

سپریم کورٹ میں پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت پر سماعت،آپ کیس کی تیاری کر کے آئیں،جسٹس منصور علی شاہ کی لطیف کھوسہ کو ہدایت، سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی۔۔۔!!!

ہم شہری ہیں، پاکستانی ہیں، مگر ہمارے ساتھ جنگل جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ لطیف کھوسہ

یہ باتیں آپکو بہت دیر بعد یاد کیوں آئی ہیں؟ جسٹس سردار طارق مسعود

آج کل عدلیہ اور عام شہریوں سے مذاق ہو رہا ہے، وکیل لطیف کھوسہ

یہ مذاق تو 70 سال سے ہو رہا ہے آپ کو پہلے یاد نہیں آیا، جسٹس سردار طارق مسعود

کیا عدالتیں ملز کو جرم کرنے کا لائسنس دے رہی ہیں،ہم نے اور ان ججز نے بھی قانون کے تحفظ اٹھایا ہے، فیصلہ دیا جاتا اب ملزم کی گرفتاری عدالت کی اجازت سے ہوگی، وہ ملزم ضمانت پر رہا کرکے دو بندے قتل کردے پولیس کچھ نہ کرے، پولیس کیا ملزم کے سامنے ہاتھ جوڑ کر پہلے عدالتی اجازت لے پھر گرفتار کرے، جسٹس سردار طارق مسعود کے پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران ریمارکس۔۔۔!!!

لاہور ہائیکورٹ بلاتی ہے تو پرویز الہٰی کو پیش نہیں کیا جاتا وکیل لطیف کھوسہ
لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود کچھ لوگ بغیر کپڑوں کے منہ ڈھانپ پر پرویز الہٰی کو اٹھالے جاتے ہیں لطیف کھوسہ
دن دہاڑے بغیر کپڑوں کے لوگ کیسے اسکتے ہیں جسٹس سردار طارق کے سوال پر عدالت میں قہقہہ
ایسے تو کشمیر میں لوگوں کو اٹھایاجاتا ہے لطیف کھوسہ
ملک میں کشمیر کی مثال مت دیں وہاں انڈین فوج ہے جسٹس سردار طارق
سپریم کورٹ وکلا اور عدلیہ کو تحفظ دے گی تو ٹھیک ورنہ ہم گھر چلے جاتے ہیں لطیف کھوسہ
جزباتی مت ہوئیں قانونی بات کریں جسٹس منصور علی شاہ
مجھے گاڑی سے نکال کر پرویز الہٰی کو اٹھا لے گئے لطیف کھوسہ
اب میں وکالت کروں یا گواہ بنوں لطیف کھوسہ
مسئلہ یہ ہے شہری اور انسان ہونا بہت دیر بعد یاد آتا ہے جسٹس سردار طارق
لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار اور ڈی ائی جی کے سامنے بھی پرویز الہٰی کو اٹھایا گیا لطیف کھوسہ
ہائیکورٹ رجسٹرار یا سکواڈ بھیجنے کا حکم کیسے دی سکتی ہے جسٹس سردار طارق
لامتناہی ضمانت کس قانون کے تحت ہوتی جسٹس مسرت ہلالی
ہائیکوررٹس کے احکامات میں کچھ زیادہ ہی ہو گیا جسٹس سردار طارق

​
چربی کے ڈرم، اگر سارا کچھ ستر سال سے جیسے ہو رہا ہے ویسے ہی چلانا ہے تو عمران خان کو بھی تین دفعہ وزیرِ اعظم بنوا
 
Advertisement
in judges ki khabasat inke remarks se saf zahir ho rahi hai. inko toilett ki safayi ke kam par lagna chahie.. Judge ki kursi par inko nahi betna chahie. sat inka bap Qazi chor munafiq bi.
 
Advertisement
The tossers Justices. The joke is for last 70 years, why didn't you remember earlier.
Judge why you and other judges didn't remembered that they are not appointed to do a joke on Pakistanis!!
And if a joke is happening for last 70, why it has to be continued for another 70 years!! You not responsible for your own actions, ffs!!
For bail, the accused has to be in the court.
Watch how these ******* judges would stand on their heads to give bail before arrest to a convicted criminal and proclaimed offender Nawaz bhagora, let alone someone who is just accused of a crime.