پرویز الہی پہلے اسلام اباد پھر لاہور اب پھر راولپنڈی ۔۔۔
لاہور کے جوڈیشل نے پرویز الٰہی کو ماسٹر پلان کے مقدمے سے ڈسچارج کرکے رہا کرنے کا حکم دیا تو اب پرویز الٰہی کو راولپنڈی پولیس دوبارہ گرفتار کر کے لے گئی