Advertisement

پرویزالٰہی کی گرفتاری، آئی جی پنجاب سمیت کوئی افسر لاہورہائیکورٹ میں پیش نہ

پرویز الہی کیس، عدالت نے دو بجے فائل آرڈر کیلئے رکھ لی۔

آئی جی سمیت کوئی پولیس افسر پیش نہ ہوا۔

اگر دو بجے تک پولیس افسران پیش ہو کر اپنا جواب یا موقف جمع کروا دیں گے تب بھی اور نہیں پیش تب بھی عدالت دو بجے مناسب آرڈر جاری کر دے گی۔جسٹس امجد رفیق

عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو بھی پیش ہونے کے لیے دوپہر دو بجے پیش ہونے کا حکم دیدیا

آئی جی پنجاب کو پیش ہونے کے لیے مہلت دی جائے، سرکاری وکیل

عدالت نے آئی جی پنجاب کو دوپہر دو بجے پیش ہونے کا حکم دیدیا

اگر آئی جی پنجاب پیش نہ ہوئے تو عدالت حکم جاری کرے گی، جسٹس امجد رفیق
​
 

عدالت حکم جاری کر کے کونسا تیر مار لے گی . ان سارے ٹُھلّوں نے یہ حکم اپنے جوتے کی نوک پر رکھ کر ہوا میں اڑا دینا ہے
​
 
  • Like
Reactions: Kam