Advertisement

پراسیکیوشن کے دلائل سن کر ہنسی روکنا مشکل تھا،علیمہ خان



عمران خان کو 9 مئی میں جس گواہ کی گواہی پر سزا سنائی گئی ہے اگر اس گواہ کی بات سن لی جائے تو انصاف کو شرم آجائے، علیمہ خان

میری بہنیں اڈیالہ گئیں ہیں، مجھے تو جانے ہی نہیں دیتے، 9مئی کے مقدمے میں ضمانتوں پر سماعت آج ہوئی ہے، پراسیکیوشن کے دلائل سن کر ہنسی روکنا مشکل تھا، زمان پارک کے گھر کی ساری سی سی ٹی وی وڈیو موجود ہے، جھوٹی گواہی والوں کو جیل میں ڈالنا چاہیے، علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X
​