سنہ 1980ء کے قریب کی بات ھےطوائفوں پر ایک ریسرچ کرنی تھی۔ اور ابن حسن ریسرچر کے ساتھ ایک بوڑھی طوائف سے ملنے چلے گئے۔ گرمی کا موسم تھا۔ طوائف کمرے میں چارپائی پر بیٹھی ہوئی تھی اور رضائی لی ہوئی تھی کمرے میں جنرل کمپنی کے دو ونڈو ائر کنڈیشن چل رھےتھے۔ کچھ دیر کےبعد ابن حسن صاحب کو ٹھنڈ لگنے لگی۔ آخر انہوں نے طوائف کو کہہ ہی دیا کہ آپ ایک اے سی چلا لیں۔ ایک تو آپ کو رضائی نہیں لینا پڑے گی اور دوسرا یہ کہ خرچہ بھی بچ جائے گا۔ بڈھی طوائف نے ایک انتہائی عالمانہ اور فلسفیانہ جواب ارشاد فرمایا ’’اساں ایہہ بِل کیہڑا اپنی جیب چوں دینا ہوندا اے۔‘‘ اس بات کو ایک لمبا عرصہ گزر گیا اور 1990ء آ گیا ،جب لوگ پڑھ لکھ کراچھی نوکریوں پر لگ جاتے تھے۔ ابن حسن صاحب ایک دوست کے بیٹے کو ملنے چلےگئےجو اس وقت سی ایس ایس کرکے اسسٹنٹ کمشنر لگ چکا تھا۔ اتفاق سے تب بھی گرمی ہی کے دن تھے۔
اس کے کمرے میں گئے تو کیا دیکھتے ہیں اس کے کمرے میں دو اے سی چل رھے تھے۔ اور بیوروکریٹ صاحب جون کے مہینےمیں تھری پیس سوٹ پہنے دفتر میں براجمان تھے۔ تھوڑی ہی دیر بعد جب ابن حسن صاحب کو ٹھنڈ لگنے لگی۔ انہوں نے بیوروکریٹ سے کہا کہ اتنی ٹھنڈ کی ہوئی ھے ایک اے سی چلا لیا کرو۔
تو جواب تھا: ’’اساں ایہہ بِل کیہڑا اپنی جیب چوں دینا ہوندا اے۔‘'
*_جنرل راحیل شریف کے دور میں تقریبا گیارہ آفیسرز کو سزائیں ہوئیں پھر ایک برگیڈئیر کو سزائے موت دے دی گئی جنرل باجوہ کے موجودہ دور میں چھوٹے بڑے 400 سے زائد آفیسرز کو محکمانہ سزائیں اور برخاست کیا گیا *_2008 کے بعد کوئی مارشل لاء نہیں لگا کوئی فوجی حکومت میں نہیں آیا پھر ملک کے حالات دن بدن کیوں خراب ہو رہے ہیں جبکہ لنڈے والوں کے بقول ساری خرابیوں کی جڑ فوج ہے_* *_فوجیوں کو تو سزائیں ملتی ہیں پھر سیاستدان جج اور بیوروکریٹ اتنی مقدس گائے کیوں بنے ہوئے ہیں واضح ثابت مجرموں کو سزائیں کیوں نہیں دی جاتی قانون کے نام پہ مجرم کیوں خوشی سے بغلیں بجاتے رہا ہو جاتے ہیں چیف جسٹس خود شراب برآمد کر کے بعد میں اسے شراب ثابت کیوں نہیں کر سکا وہ شہد اور زیتون کیسے بن گئی۔ یہ چور کرپٹ غدار عناصر جس طرح مرضی ملک تباہ کریں ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں_* *_ایک ایک شخص پہ سینکڑوں ارب روپے لوٹنے کےکیسز ہیں ثبوت ہونے کے باوجود سزا کیوں نہیں ملتی قانون کو موم کی ناک کیوں بنا دیا جاتا ہے بااثر کرپٹ اشرافیہ کے لئیے اور فیصلہ کیوں نہیں ہوتا_* *_وکلاء کی غنڈہ گردی پر قانون کیوں حرکت میں نہیں آتا_* *_ڈاکٹروں یوینینز سٹائیل بدمعاشی کون روکے گا_* *_ڈان لیکس جیسے سنگین_* *_کیسز پر سزائیں کیوں نہ ہوئیں_* *_سنگین غداری ایمر جنسی لگانا نہیں_* *_میموگیٹ جیسے سکینڈلز سنگین غداری ہیں ان کے فیصلے کیوں نہیں کرتے حرام خورو_* *_ملک کے خلاف سر عام جلسے کرنے والے پی ٹی ایم رہنماوں کو سزائیں تمہارے باپ نے دینی ہیں_* *_401 لوگوں کے قاتل عزیر بلوچ کو سزا کیوں نہ مل سکی سنگین مجرموں کو فقط خرابی صحت کے بہانے پر آذاد کر دیا جاتا ہے_* *_فوج مجرم پکڑ کر عدالت میں_* *_پیش کرتی ہے تم چھوڑ دیتے ہو_* *_اگر عدالت میں پیش نہ کریں تو مسنگ پرسنز کا رونا روتے ہو شیطانوں _* *_پارلیمنٹ مزے لوٹنے کے لیے بنتی ہے اور ٹی اے ڈی کرپشن لوٹ مار کے نئے رستے نکالنے خاطر اجلاس ہوتے پبلک انٹرسٹ میں آج تک قانون سازیاں کیوں نہیں کی گئیں_* *_جب فوج سیلابوں میں آ کر مدد کرتی ہے تو انہیں کیوں نہیں روکا جاتا کہ تم بارڈر پر جاو جب فوج بچوں کو قطرے پلانے آتی ہے تو کیوں نہیں کہتے ہیں کہ یہ تمہارا کام نہیں اپنے کام سے کام رکھو جب چھوٹو جیسے معمولی مجرم کو پکڑنے کے لیے فوج آتی ہے تو منع کیوں نہیں کرتے جب پبلک سویلین اداروں میں اتنی کرپشن اور تباہی سرایت کر چکی ہو کہ ہر چھوٹی بڑی پریشانی پر قوم اور حکومت فوج کو طلب کرتے اور رستہ دیکھتے ہیں تب کیوں نہیں کہتے کہ فوج بیرکوں میں جائے جب فوج اپنا اضافی ٹیکس واپس کرتی ہے اور اپنی محدودتنخواہوں میں سے پیسہ کاٹ کے قوم خاطر وقف کرتی ہے تو تم اس وقت ہی شرم سے مر کیوں نہیں جاتے جھوٹا زہریلا پروپیگنڈہ کرتے ہوئے _* *_جب تم کو تمہاری ہی حفاظت کے لیے کوئی سیکیورٹی والا چیک کرتا ہے تو بے شرم بن کر کہتے ہو کہ ہم ٹیکس دیتے ہیں اوئے بے شرمو اپنے آپ کو جھوٹے کوور میں رکھنے کے لئیے ٹیکس تو دہشت گرد بھی دیتے ہیں _* *_جب تم سے شناخت کی خاطر شناختی کارڈ مانگا جاتا ہے تو عجیب بے شرمی سے کہتے ہوں کیا ہم ملک کے شہری نہیں او لعنتیوں وہ تمھارے خودساختہ مسنگ پرسن جنہوں نے فساد فی الارض برپا کیا تھا جن کے ہاتھوں پر ملک کے ہزاروں لوگوں کا خون ہے وہ بھی تو ملک کے شہری ہی ہیں_* *_اور تمہاری غیرت اس وقت کہاں مر جاتی ہے جب یورپ جا کر کپڑے اتار کر تلاشیاں دے رہے ہوتے ہو_مگر یہاں تمھاری سیفٹی کے لئیے 30 سیکنڈ کے لئیے سیکورٹی ادارے چیکنگ کو روک لیں تو منہ سے کتے باندھ لیتے ہو_* *_تمہارا درد میں بتاتا ہوں_* *_تمہیں فوج سے تکلیف کیوں ہے_* *_کیونکہ فوج ان غنڈہ گردیوں بدمعاشیوں کے آگے رکاوٹ ہے جو تم ملک میں پھیلانا چاہتے ہو_* *_فوج ان غنڈوں کو آنکھیں دکھاتی ہے جن کے ڈالروں پر تم پلتے ہو_* *_فوج نے ملک میں امن قائم کرنے کے لئیے قربانیاں دے کر دشمن کو ٹارگٹ کر کے چھپے ہوئے دشمن اور منافقین کو بے نقاب کر کے دشمنان اسلام وپاکستان کی ساری انویسٹمنٹ پر اپنا بوٹ پھیر دیا ہے_* ** *_قوم کو لادین اور گمراہ کرنے کی ساری کوششیں فوج نے ناکام بنا دی ہیں قوم کے سامنے چھپے ہوئے منافقین کو بے نقاب کر دیا ہے اس لئیے یہ نام نہاد سیکولر اور لنڈے کے لبرلز دن رات فوج پر بھونکتے ہیں_* *_لعنتیو فوج بیک پر چلی گئی ہے اب ملک ٹھیک کرو حالات بدل کر دکھاو_* *_ورنہ اپنی غلیظ بک بک بند رکھو_* *_یہ جو غنڈہ گردی ہے اس کے آگے سینہ تانے وردی ہے. ??