Advertisement

پختونخوا حکومت جانے پر عمران خان نے افسوس کا اظہار نہیں کیا:نعیم اشرف بٹ

"عمران خان سے سلمان صفدر کی ملاقات میں خان صاحب نے خیبر پختونخوا حکومت کے جانے پر افسوس نہیں کیا، بلکہ کہا یہ میرے لیے liability بن گئی تھی۔ شکایتیں ملتی تھیں، جس نے بھی یہ کیا، احسان کیا۔ 28ویں ترمیم پر خان صاحب سے اس سے پہلے ہی بات چل رہی ہے۔ آنے والے دنوں میں مزید 2، 3 ملاقاتیں متوقع ہیں"۔ نعیم اشرف بٹ کی اندر کی خبر
Loading X post…
Open original post on X
​