پتہ تمہیں کدو کا نہیں ،بات کرتے ہو معیشت پہ،عتیق میر کاخواجہ آصف کو جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


کراچی کےُمعروف تاجر نے لائیو پروگرام میں کہا کہ خواجہ آصف وزیر دفاع ہے “پتہ اسکو کدو کا نہیں ہے” یہ بیٹھ کر پاکستانی معیشت پر بات کرتا ہے
https://twitter.com/x/status/1800633253520355776
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے چھوٹے تاجروں کو 2760 ارب روپے کا ٹیکس دینا چاہیئے جو وہ نہیں دیتے کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر نے جواب میں کہا پتہ تینوں کدو دا نئیں بات کرتے ہو ٹیکس چوری کی اگر انکم ٹیکس ادا کرنے کا طریقہ کار آسان بنا دیں یا فکسڈ ٹیکس لگادیں تو ہم ٹیکس دینگے
https://twitter.com/x/status/1800566268032139480
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Alejandro Jodorowsky Art GIF by Endless Poetry
Khawaja in action
 

Back
Top