Advertisement

پاکستان کے نامور فنکار وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے

imran-fank11221.jpg

اپنے ٹوئتر پیغام میں ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے مداح اس وقت سے ہیں جب وہ ایک اسپورٹس مین تھے اور اب بھی ان کی قیادت کے مداح ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری خواہش اور دعا ہے کہ وہ اپنی مدت پوری کریں۔ اللہ اس کو سلامت رکھے۔
Loading X post…
Open original post on X

ہمایوں سعید نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں " امربالمعروف" کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

اداکاروگلوکار سلمان احمد نے اپنا ویڈیو پیغام ایک شعر کیساتھ شئیر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ بے خطر کود پڑا آتشِ نمردو میں عشق، عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی۔
Loading X post…
Open original post on X

گلوکار سلمان احمد کا کہنا تھا کہ چوروں اور ڈاکوؤں کا گلدستہ اکٹھے ہوکر کہہ رہا ہے کہ ہم جمہوریت کو بچائیں گے، یہ جھوٹے ہیں۔ انہوں نے فنکاربرادری اور اوورسیز پاکستانیوں کو وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینے کی اپیل کی۔

اداکار شان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاک سرزمین کی قیادت کررہا ہے۔ اداکار شان نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں " امربالمعروف" کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی آن شان اور جان عمران خان ہے۔ دشمن کا جھوٹ کبھی زندہ نہیں رہ سکتا جبکہ سچ کبھی نہیں مرسکتا۔

انہوں نے اپیل کی کہ 27 مارچ کو پریڈ گراؤنڈ میں ضرور جمع ہوں اور کہا کہ وہ عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔

ثمینہ پیرزادہ نے وزیراعظم عمران خان کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ کپتان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔
Loading X post…
Open original post on X

خلیل الرحمان قمر نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں خصوصی پیغام جاری کیا۔
Loading X post…
Open original post on X

ٹی وی کے معروف اداکار فیصل قریشی نے بھی ویڈیو پیغام کے ذریعے وزیراعظم کی حمایت کی۔

اس سے قبل اداکار فرحان علی آغا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا تھا کہ یہ سیاسی جنگ نہیں ہے یہ حق و باطل کی جنگ ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں "نکلو پاکستان کی خاطر" کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Mei Tumein yakeen say kheytha ho k in logo nay next election mei vote kisay ko nhi dalna tha Lakin PDM ke is gunda gardi ke waja say zaida tar logo ke humdardi IK k sath ha
 
Advertisement
Mei kud be IK k 5 sal puray honay ka wait kr rha tha aur pir vote dalna ka faisla krta
Yakeen Mano IK ko is halat mei dekh kr us ko support krna ka peta nhi Kyu Dil kr rha ha!
 
All are flop actors. Who watch them really and i am seriously asking from this forum who watch them? There acting is same like PTI performance.
 
**** برادری نے اپنے جیسے کنجراعظم کی حمایت ہی کرنی ہے۔ ?۔

ویسے حنا خواجہ بیات جیسی غلیظ بڈھی کھسری کی مانے چرسی کی حمایت والی ویڈیو دیکھنے کے بعد مجھے اس جعلی، نااہل، کرپٹ، اسلام دشمن اور غدار کی مخالفت کے لیے اور کسی وجہ کی ضرورت نہیں۔
 
Watch your language!
 
Mind ur language plz. Your action has proven u r not from PK soil
 
imran-fank11221.jpg

اپنے ٹوئتر پیغام میں ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے مداح اس وقت سے ہیں جب وہ ایک اسپورٹس مین تھے اور اب بھی ان کی قیادت کے مداح ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری خواہش اور دعا ہے کہ وہ اپنی مدت پوری کریں۔ اللہ اس کو سلامت رکھے۔
Loading X post…
Open original post on X

ہمایوں سعید نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں " امربالمعروف" کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

اداکاروگلوکار سلمان احمد نے اپنا ویڈیو پیغام ایک شعر کیساتھ شئیر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ بے خطر کود پڑا آتشِ نمردو میں عشق، عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی۔
Loading X post…
Open original post on X

گلوکار سلمان احمد کا کہنا تھا کہ چوروں اور ڈاکوؤں کا گلدستہ اکٹھے ہوکر کہہ رہا ہے کہ ہم جمہوریت کو بچائیں گے، یہ جھوٹے ہیں۔ انہوں نے فنکاربرادری اور اوورسیز پاکستانیوں کو وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینے کی اپیل کی۔

اداکار شان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاک سرزمین کی قیادت کررہا ہے۔ اداکار شان نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں " امربالمعروف" کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی آن شان اور جان عمران خان ہے۔ دشمن کا جھوٹ کبھی زندہ نہیں رہ سکتا جبکہ سچ کبھی نہیں مرسکتا۔

انہوں نے اپیل کی کہ 27 مارچ کو پریڈ گراؤنڈ میں ضرور جمع ہوں اور کہا کہ وہ عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔

ثمینہ پیرزادہ نے وزیراعظم عمران خان کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ کپتان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔
Loading X post…
Open original post on X

خلیل الرحمان قمر نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں خصوصی پیغام جاری کیا۔
Loading X post…
Open original post on X

ٹی وی کے معروف اداکار فیصل قریشی نے بھی ویڈیو پیغام کے ذریعے وزیراعظم کی حمایت کی۔

اس سے قبل اداکار فرحان علی آغا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا تھا کہ یہ سیاسی جنگ نہیں ہے یہ حق و باطل کی جنگ ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں "نکلو پاکستان کی خاطر" کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

​
arifkarim tum ny saray youth ky patwarion ky mu py jo tamancha mara hy yea in ko yaad rahay ga bohat dair tuk lolz