پاکستان کے عدالتی نظام کا منہ چڑاتی لندن سے ایک تصویر

Terminator;

Minister (2k+ posts)
باؤجی، اور ڈیزلی کا مل کر کھانے کا ایک دفعہ پھر اعادہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

163397634_1397440567275297_7288761470543936490_n.jpg
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا..پٹواریوں کا دماغ ہوگا تو سوچیں گے ناں ؟ جب کسی کی
مت ماری جاتی ہے تب وہ پٹواری بنتا ہے....اب اس میں کیا
مطلب آدھے سے زيادہ پاکستان کے پاس دماغ ہی نہيں۔

Saboo ji​

پھر علاج کيا ہے ؟​

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تصویر ان دانشوروں کا منہ بھی چڑا رہی ہے جنہیں پاکستان کی بدحالی کا سبب اسلام نظر آتا ہے
ہاں جیسے عین اسلامی داعش اور طالبان اور ایرانی علما نے انصاف دینے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاں جیسے عین اسلامی داعش اور طالبان اور ایرانی علما نے انصاف دینے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے ?
ایران کو ایک طرف کر دیں تو خود ساختہ گروہوں کا ریکارڈ انسانی حقوق کے علمبرداروں اور امن کے لیے جنگ کرنے والوں کے ریکارڈ کو مزید پائیدار بناتا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایران کو ایک طرف کر دیں تو خود ساختہ گروہوں کا ریکارڈ انسانی حقوق کے علمبرداروں اور امن کے لیے جنگ کرنے والوں کے ریکارڈ کو مزید پائیدار بناتا ہے
ایرانی علما سے کیا تکلیف ہے؟ وہ بھی اپنی طرف سے عین اسلامی حکومت چلا رہے ہیں جیسے طالبان و داعش چلایا کرتے تھے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایرانی علما سے کیا تکلیف ہے؟ وہ بھی اپنی طرف سے عین اسلامی حکومت چلا رہے ہیں جیسے طالبان و داعش چلایا کرتے تھے
میں نے ریاست کو گروہ کے الگ کیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1413902515205144577
Why wouldn’t u see more Usman Mirzas in Pakistan…. Because they have seen how rich and powerful can get away with anything

A special thanks to BAJWA

باؤجی، اور ڈیزلی کا مل کر کھانے کا ایک دفعہ پھر اعادہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

163397634_1397440567275297_7288761470543936490_n.jpg

يہ تو پاکستانی عوام اور خاص کر پنجاب کوُسوچنا چاہيے جہاں سارے پٹواری رہتے ہيں۔

ہاہاہا..پٹواریوں کا دماغ ہوگا تو سوچیں گے ناں ؟ جب کسی کی
مت ماری جاتی ہے تب وہ پٹواری بنتا ہے....اب اس میں کیا

Sharam se doob mar harram zaday, kanjar and choor khandaan, one day May be one day our courts awake and these valtures can be bring to justice.

مطلب آدھے سے زيادہ پاکستان کے پاس دماغ ہی نہيں۔

Saboo ji​

پھر علاج کيا ہے ؟​

یہ تصویر ان دانشوروں کا منہ بھی چڑا رہی ہے جنہیں پاکستان کی بدحالی کا سبب اسلام نظر آتا ہے

The whole establishment is pro Nawaz, they know that Nawaz knows them inside out and that is why they better keep up with him.... dekha nhi kesay NS nay Bajway ko dobara Chief banany k liye party ko 1 dictator type message diya tha..
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب آدھے سے زيادہ پاکستان کے پاس دماغ ہی نہيں۔

Saboo ji​

پھر علاج کيا ہے ؟​

ہاہاہا پٹواریوں کا علاج بلکل سادہ ہے...انکا ایک نیا دماغ ٹرانس پلانٹ کر دیا جائے جو میں
کر تو سکتا ہوں لیکن اسکا خرچہ کون دیگا؟....... ?
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
What message?
K there would be no question, no pointing out, no discussion, no amendment, no nothing when the bill for chief extension will be presented in assembly. He explicitly ordered his party to make sure that everybody is there and everyone votes with a Yes in favour of the bill.
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا پٹواریوں کا علاج بلکل سادہ ہے...انکا ایک نیا دماغ ٹرانس پلانٹ کر دیا جائے جو میں
کر تو سکتا ہوں لیکن اسکا خرچہ کون دیگا؟....... ?