Advertisement

پاکستان کے خلاف گھناونے جرائم آرمی ہائی کمان اور جنرل باجوہ نے کئے

Advertisement

معید امریکہ کے علاوہ کسی اور ملک میں بیٹھ کر اتنی دیدہ دلیری سے اتنی سچی باتیں کہہ رہا ہوتا تو اب تک فلک کے اُس پار پہنچنے کی لائن میں ہوتا
​
 
ڈاکٹر معید نے ہائی کمانڈ کے الفاظ کو بہت درست استعمال کیا ہے ،ہمیں اور میڈیا کو انہی الفاظ کو اپنا لینا چاہیے مگر ڈاکٹر صاحب کو پری میچورلی اس رپورٹ کو انڈورس نہیںکرنا چاہیے تھا