- Joined
- Mar 28, 2009
- Posts
- 52,093
- Reaction score
- 50,036
- Points
- 218
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم نے اپنی زندگی میں ہی بر صغیر سمیت پوری دنیا میں مبلغین بھیجے ، جنہوں نے یہاں کے لوگوں کو تبلیغ کے زور پر مسلمان کرنا شروع کیا
کچھ عرصے بعد بنی امیہ کے دہشت گردوں نے یہاں اسلام کی تبلیغ کو روکنے کی خاطر حملہ کر دیا اور پھر انہوں نے یہاں تلوار کے زور پر لوگوں کو ناصبی کرنا شروع کر دیا
فاسٹ فارورڈ ٹو بیسویں صدی : ناصبی لوگ صرف نام کی کے مسلمان تھے اور ان میں جہالت کوٹ کوٹ کر بھری تھی لہٰذا وہ انگریزوں اور ہندوں کے زیر عتاب رہتے تھے . اس وقت رحمت الہی جوش میں آئی اور الله نے ایک شیعہ علامہ اقبال کے وسیلے سے مسلمانوں کے لئے الگ وطن کا خواب دکھایا . اور پھر ایک اور شیعہ محمد علی جناح نے اسے پایا تکمیل تک پہنچایا
. . . . . .
مستقبل کی پیشگوئیوں میں بھی شیعہ لوگوں کے لئے ہی کامیابی کی خوش خبری ہے جو کہ بظاہر درست لگتی ہے کہ ستر سالوں میں ناصبی حکومتیں کچھ ڈھنگ کا کام نہیں کر سکیں
اونلی ون یار، آپ بھی انصاری کی طرح ایویں ای لمیاں لمیاں نہ چھوڑا کرو پلیز۔
مومن اور منافق میں کچھ تو فرق ہونا چاہیئے۔
مانا کہ ڈاکٹر اقبال اہلبیت و خانوادہ رسالت علیہم السلام سے بے پناہ عقیدت و مودت رکھتے تھے لیکن وہ شیعہ بہرحال نہیں تھے البتہ محمد علی جناح شیعہ ضرور تھے۔
شاید علامہ اقبال ساری زندگی تقیے میں رہے ہوں یا شاید اپنی زندگی کے آخر میں شیعہ ہو گئے ہوں
میں بھی یہی سمجھتا تھا لیکن ان کی شاعری میں کچھ ایسے عقائد کا اشارہ ملتا ہے جو کہ خالصتا شیعہ عقائد ہیں
شعر پیش خدمت ہیں
ع
لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب
گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب
. . . . .
یہاں علامہ اقبال ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کو لوح محفوظ کہہ رہے ہیں جو کہ خالصتا شیعہ عقیدہ ہے . ہمارے نزدیک الله نے سب سے پہلے ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کو پیدا کیا ، اس کے بعد ان کے ہاتھوں سے لوح محفوظ بنائی
سنی عقیدے کے تحت لوح سے مراد کوئی تحتہ وغیرہ ہے جسے پڑھ کر جبریل علیہ سلام ہمارے رسول پاک کو سکھاتے ہیں
. . . . .
اس کے علاوہ سورہ علق میں قلم کے زرائے انسانوں کو سکھانے کا بھی ذکر ہے اور قلم سے مراد بھی ہمارے رسول پاک ہیں
مجھے معلوم نہیں کہ سنی لوگوں کے نزدیک قلم سے کیا مراد ہے یہاں فورم پر کسی سے پوچھیں تو وہ اول فول باتیں کر کے دامن جھاڑ لیتا ہے
. . . . . .
. . . . .
. ... .
بحرحال
اسی ایک شعر کی وجہ سے مجھے علامہ اقبال کو سنی کہتے ہوئے شرم آتی ہے
اقبال بہت بڑے محب اہلبیت تھے، یہ بات ہر شک و شبہ سے بالا ہے
لیکن
باوجودیکہ عقائد میں ہم آہنگی اور عقیددتوں میں یکتائی کسی کے سنی یا شیعہ ہونے کی دلیل نہیں ہو سکتی۔
میری نگاہ میں بلا فصل ولایت امیر المومنین علیہ السلام کا اقرار
اور
سیدۃ النساء العالمین سلام الہہ علیہا کو ولادت تا شہادت ہر لمحہ زیست میں معصومہ اور صدیقہ ماننا اور انہیں جھٹلانے والوں سے اظہار برات کرنا شیعت ہے۔
علاوہ ازیں، باقی کچھ بھی ہو شیعت نہیں۔
جہاں تک تقیے کی بات ہے، ہم تو ظواہر پر بات کر سکتے ہیں۔
ویسے اگر اقبال جیسے مرد قلند کو ولایت علی کے اقرار میں کوئی ڈر ہوگا تو لطف نہیں آیا۔
الله نے ایک شیعہ علامہ اقبال کے وسیلے سے مسلمانوں کے لئے الگ وطن کا خواب دکھایا . اور پھر ایک اور شیعہ محمد علی جناح نے اسے پایا تکمیل تک پہنچایا
![]()
Aaj to bhai hudd hi ho gai. Good joke.
Itni lambi chord di, apnay chamoonay aur katooray bhi is baat ko maanay se qasir hain
A majoosi 12 demi god worshipper calling me a "non muslim" Even funnier! You are on a roll buddy! ? ? ? ?
آپ چونکہ کافر ہیں اس لئے آپ سے مسلمانوں کے اندرونی معاملات میں بات کرنا میں مناسب نہیں سمجھتا
آپ سے بس یہی گزارش ہے کہ آپ قوٹ نہ کیا کریں ، "ہاہا " کا بٹن دبا کر اپنا کتھارسس نکال لیا کریں ، یا اپنا نقطہ نظر قوٹ کیے بغیر لکھ دیا کریں
A majoosi 12 demi god worshipper calling me a "non muslim" Even funnier! You are on a roll buddy! ? ? ? ?
Says the person who follows a man made cult with all pagan rituals and beliefs! Like I said you are on a role buddy! ? ? ?
آپ چونکہ ایک متواتر حدیث کو ماننے سے انکاری ہیں اس لئے آپ کافر ہیں
نوٹ : متواتر حدیث وہ ہوتی ہے جو سارے فرقوں کے ہاں صحیح ہو جس کے متعدد راوی ہوں
. . . . . .
شکر ہے کہ آپ نے اعتراض کر کے مجھے وضاحت کا موقع دیا
رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم نے اپنی زندگی میں ہی بر صغیر سمیت پوری دنیا میں مبلغین بھیجے ، جنہوں نے یہاں کے لوگوں کو تبلیغ کے زور پر مسلمان کرنا شروع کیا
کچھ عرصے بعد بنی امیہ کے دہشت گردوں نے یہاں اسلام کی تبلیغ کو روکنے کی خاطر حملہ کر دیا اور پھر انہوں نے یہاں تلوار کے زور پر لوگوں کو ناصبی کرنا شروع کر دیا
فاسٹ فارورڈ ٹو بیسویں صدی : ناصبی لوگ صرف نام کی کے مسلمان تھے اور ان میں جہالت کوٹ کوٹ کر بھری تھی لہٰذا وہ انگریزوں اور ہندوں کے زیر عتاب رہتے تھے . اس وقت رحمت الہی جوش میں آئی اور الله نے ایک شیعہ علامہ اقبال کے وسیلے سے مسلمانوں کے لئے الگ وطن کا خواب دکھایا . اور پھر ایک اور شیعہ محمد علی جناح نے اسے پایا تکمیل تک پہنچایا
. . . . . .
مستقبل کی پیشگوئیوں میں بھی شیعہ لوگوں کے لئے ہی کامیابی کی خوش خبری ہے جو کہ بظاہر درست لگتی ہے کہ ستر سالوں میں ناصبی حکومتیں کچھ ڈھنگ کا کام نہیں کر سکیں
علامہ اقبال شیعہ ہو سکتے ہیں اصحاب رسول سے بغض رکھنے والے رافضی نہیں
اب آپ کے کمنٹ میں لغو فلسفوں کی بجائے کوسنے زیادہ آ گئے ہیں
خیر آپ نے جو ایک با معنی بات کی ہے اس سے متعلق سوال پوچھنا چاہتا ہوں
.
کیا آپ کے نزدیک مرزا غالب شیعہ ہو سکتے ہیں ؟
شعر حاضر خدمت ہے
یہ اجتہاد عجب ہے کہ ایک دشمن دیں
علی سے آ کے لڑے اور خطا کہیں اس کو
Source : https://www.rekhta.org/salaam/mirza-ghalib-salaam?lang=ur
آپ ادھر ادھر کی ہانکنے کے لئے یہی ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں
میرے علم میں وہ شیعہ ہی نہیں غالی شیعہ تھے
مشغولِ حق ہوں بندگیِ بو تراب میں
!یہ انہی کا مصرع ہے
اس ویڈیو میں مولانا رومی کے پہلے فرمان کی روشنی میں ان کے بارے میں بھی ارشاد فرما دیں ، وہ آپ کے نزدیک شیعہ ہیں یا نہیں ؟
!آپ کو معلوم ہو گا. کیا مولانا رومی رافضی بھی تھے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|