پاکستان کی قانون ساز اور قومی اسمبلی کے پہلے اپوزیشن لیڈر کی تصویر بھی اپوزیشن لیڈرز کی گیلری میں آویزاں کر دی گئی: ذرائع
پاکستان کی قانون ساز اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے سب سے پہلے اپوزیشن لیڈر کو تلاش کر لیا گیا ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے قانون ساز اسمبلی کے پہلے اپوزیشن لیڈر کو تلاش کیے جانے کے بعد ایک طویل عرصے کے بعد قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔
ملک کی قانون ساز اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز کی کل تعداد اب 20 ہو گئی ہے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان کی قانون ساز اور قومی اسمبلی کے پہلے اپوزیشن لیڈر کی تصویر کو بھی قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈرز کی گیلری میں آویزاں دیا ہے۔
پاکستان کی پہلی قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سری چندر چٹوپا دھیائے تھے ان کے بعد اب تک کے آخری اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد ہیں جن کی تصاویر قومی اسمبلی میں لگی ہوئی ہیں۔
سری چندر چٹوپا دھیائے سے پہلے پاکستان کی قانون ساز اور قومی اسمبلی کے پہلے اپوزیشن لیڈر کے طور پر حسین شہید سہروردی کی تصویر اپوزیشن لیڈر کی گیلری میں آویزاں تھی۔
سری چندرچٹاپا دھیائے مشرقی بنگال کے میں ایک سرکاری ملازم کے علاوہ سیاستدان بھی تھے۔ پاکستان کی پہلی قومی اسمبلی میں وہ مشرقی پاکستان کے نمائندے کے طور پر رکن تھے، ان کی جائے پیدائش ڈھاکہ ہے۔
Fatimah Jinnah tried to oppose this mafia but she ended up dead and the dictator became President of Pakistan Muslim league. History is full of such things but people forget.